#Assalamualaikum
Good morning 🌄
Maa ki dua me wo taqat hai
Jo band raashte bhi khol deti hai
Uski ek thapki me saari duniya ka sukoon mil jaata hai
Jannat chahe to maa ke kadmon me dekh le
Who gave you the right to decide the fate of Sindh? Sindh is not a piece of territory to be carved up at the convenience of those sitting in the Centre. The colonial mindset of imposing decisions on Sindh must end.
You cannot redraw our homeland over our heads. Sindh belongs to its people.
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
نہ کوئی آپ ﷺ سا ہو گا نہ کوئی آپ ﷺ جیسا تھا
کوئی یوسف سےپوچھےمصطفیٰﷺ کاحسن کیس تھا
زمین و آسماں میں کوئی بھی مثال نہ ملی
صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ
#خاتم_الرسلﷺ
Glimpses of Government High School Wadi Wahni, Taluka Dokri, District Larkana.
The Government of Sindh continues its efforts to strengthen public education by improving school facilities and creating better learning environments for students across the province.
Such progress reflects the commitment to providing quality education and better opportunities for every child in Sindh. 👏
#SindhGovernment #SindhEducation #GovtSchools #Larkana #EducationForAll
@MinisterEduGos
باپ اور بیٹی کا رشتہ ہی کچھ ایسا ہوتا ہے کہ بیٹی کی ایک خواہش بھی باپ کے لیے بہت خاص بن جاتی ہے۔ ❤️
بیٹی نے کہا، بابا مجھے یہ باز چاہیے، مجھے بس یہی چاہیے۔
والد نے جواب دیا، پھر بولی لگاتے رہو، جب تک یہ تمہارا نہیں ہو جاتا۔
ابوظہبی میں ہونے والی ایک نیلامی میں والد نے بالآخر 15 لاکھ اماراتی درہم کی بولی لگا کر ایک نایاب سفید جیر فالکن اپنی بیٹی کے لیے خرید لیا، جو پاکستانی روپے میں تقریباً 11 سے 12 کروڑ بنتے ہیں۔
بیٹی کی ایک خواہش پوری کرنے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دینے والے اس والد کی محبت نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا۔
آپ کی نظر میں، کیا بیٹی کی ایسی خواہش پوری کرنے کے لیے اتنی بڑی رقم خرچ کرنا درست ہے؟
مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
ماں باپ سے بچھڑنے کے دکھ نے اس کو لڑکا بننے کا سوچنے پر مجبور کر دیا۔
بیٹیاں اس وقت تک آپ کی ہیں جب تک وہ مر نہیں جاتیں۔