#ImranKhanHealthEmemrgency عمران خان کی بینائی اور بسنت
عمران خان نے 3 ماہ پہلے اپنی بیماری کا بتایا. سب کو pata تھا کے 8 february کو پی ٹی آئ احتجاج کرے گی. اگر 8 february سے پہلے عوام کو خان کی بیماری کا پتا چل جاتا تو منظرنامہ کچھ اور ہوتا.اسی لئے اس خبر کو مجرمانہ
1/2
میری حکومت سیف نہیں ہے میری مدد کریں مجھے اپنے بیٹے اور بہو سے ملنے دیں انڈونیشن صدر نے منت ترلا شروع کردیا۔
مائک پر لیک گفتگو پکڑی گیٰ۔
زرا سوچیں شہباز شریف کیا کیا کرتا ہوگا پیچھے ؟اس انڈونیشن صدر نے اسرائیل کی سلامتی سمیت شالوم تک کہا تھا
فیلڈ مارشل ایوب کےلیے امریکی کانگریس نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں. لیکن فیلڈ مارشل کو " فرینڈز ناٹ ماسٹرز " کتاب لکھنی پڑی. دوستوحقائق بہت تلخ ہوتے ہیں.
#TelAviv
سامنے والے کو ہلکا جان کر بھاری ہیں آپ
آپ کا معیار دیکھا کتنے “معیاری” ہیں آپ
اُف تلک کرتے نہیں ظِلّ اِلہی کے خلاف
آپ کو دربار کی عادت ہے درباری ہیں آپ
پہلے آرمی چیف بنا.
پھر جنگ ہوئی
پھر فیلڈ مارشل بنا
پھرآئین پر حملہ کیا
پھر اپنا چیف جسٹس بنایا
پھر ادارے تباہ کیے
پھرسیاسی جماعت پر پابندی لگائی
پھر سیاسی خلاء پیدا ہوا
پھر لوگوں کے حقوق غصب ہوئے
پھر لوگوں میں محرومیاں بڑھیں
جسکے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا
ایوب خان مرده باد