کبھی کبھی باتیں نہیں ہوتیں۔۔!!
بس خاموشیاں ہوتی ہیں۔
جن کے کندھوں پر
میں لفظوں کی لاشیں رکھ دیتا ہوں۔
مسکراتا ہوں تو لوگ سمجھتے ہیں
کہ
یہ خوش ہے۔
بنا جانے
کہ
یہ ادھار کی ہنسی ہے۔
زندگی کوئی سوال نہیں
نہ ہی کوئی جواب ہے۔
یہ تو بس اک جملہ ہے
جس کے آخر پر اک فل اسٹاپ لگنا باقی ہے۔
ایک خاتون اپنے گھر میں دوران ٹھوکر کھا کر گر گئیں۔ لوگوں نے مشورہ دیا کہ ڈاکٹر کو دکھایا جائے، لیکن وہ پُراعتماد تھیں کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نئی جوتی کی وجہ سے اینٹ سے ٹکرا گئی تھیں
مگر اس دعوت کے بعد ان کے شوہر نے سب کو اطلاع دی کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا اور شام 6 بجے ان کا انتقال ہو گیا در اصل دعوت کے دوران انہیں فالج کا حملہ ہوا تھا۔
اگر وہاں موجود لوگ فالج کی علامات پہچان لیتے، تو شاید وہ آج بھی زندہ ہوتیں۔
درحقیقت، فالج کی کچھ ابتدائی علامات ہوتی ہیں اور اسے روکا جا سکتا ہے۔ ایک نیوروسرجن کا کہنا ہے کہ اگر وہ فالج کے مریض تک تین گھنٹوں کے اندر پہنچ جائیں، تو وہ فالج کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔
اس تحریر کا مقصد یہ ھے کہ فالج کی علامات کو جلد پہچانا جائے اور مریض کو تین گھنٹوں کے اندر علاج فراہم کیا جائے ۔۔ یہ مشکل نہیں ھے
فالج کی شناخت کے لیے
یاد رکھیں تین آسان حروف: S، T، R
براہِ کرم پڑھیں اور سیکھیں!
اگر آپ کے اردگرد لوگ فالج کی علامات نہ پہچان سکیں، تو مریض کو شدید دماغی نقصان ہو سکتا ہے۔
تین آسان سوالات پوچھیں:
S: (Smile) مسکرائیں
مریض سے کہیں کہ وہ مسکرائے۔
اگر منہ کا ایک کونہ نیچے جھک جائے، تو یہ علامت ہے۔
T: (Talk) بات کریں
مریض سے کہیں کہ ایک سادہ جملہ بولے، جیسے:
"آج دھوپ والا دن ہے"
اگر جملہ بے ربط یا الجھا ہوا ہو، تو یہ بھی علامت ہے۔
R: (Raise) ہاتھ اٹھائیں
مریض سے کہیں کہ دونوں ہاتھ اٹھائے۔
اگر ایک ہاتھ نیچے گر جائے، تو یہ بھی فالج کی علامت ھے
ایک اور علامت یہ ہے کہ مریض سے کہیں کہ زبان باہر نکالے۔
اگر زبان ایک طرف کو مڑی ہوئی ہو یا ٹیڑھی ہو تو یہ بھی فالج کی علامت ہے۔
اگر مریض ان چاروں میں سے کوئی بھی عمل نہ کر سکے تو فوراً ایمبولینس یا اسپتال کو کال کریں اور علامات بتائیں۔
یہ بیوقوفی ہے۔۔!!
کہ
اسکی ��رف ہاتھ بڑھانا
جس نے تمہارا ہاتھ ہر بار جھٹکا
اور
یہ پاگل پن ہے
کہ
اسی پر بھروسہ کرو
جس نے ہر بار مایوس کیا
اور
یہ حماقت ہے
کہ
اسکے لیے در وا کیے رکھو
جو نا اہل ہے۔
جس نے تمہیں ایک بار دکھ دیا
وہ تمہیں دوبارہ توڑنے اور زخمی کرنے سے
ذرا نہیں ہچکچاۓ گا۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
زندگی جہدِ مسلسل ہے..!!
اس میں اک ایسا وجود ضروری ہے
جو
تمہارے ساتھ رہ کر چلے.
خواہ ہم کتنے ہی مضبوط ہوں
زندگی کا بوجھ بانٹنے کی ضرورت
درپیش رہتی ہے.
کسی ایسے کے ساتھ
جو ہمارے بوجھل دنوں کا کچھ حصہ
بانٹے.
بےلمس روح بیمار
اور
بنا کسی کی حدت کے نامکمل ہے.
ضد چھوڑ کر آگے بڑھا کرو.
ایک انسان خود سے تین بار غداری کرتا ہے..!!
پہلی بار:
اس تعلق میں رکے رہو
جس نے تمہیں ذہنی طور تھکا ڈالا
جبکہ
سب واضع تھا.
دوسری بار:
تم اسکی چاہ رکھو
جو تمہارے ساتھ کھیلا اور بس زخم دیے.
تیسری بار:
پھر سے اسی پر بھروسہ جس نے دھوکے دیے.
یعنی وہ دھوکے احتیاط سکھانے کو ناکافی تھے.
Please listen to and share his beautiful recitation of the Qur’an, as it may be counted as a sadaqah for him
May Allah grant him the highest level of Jannah