جسمانی ضرورت بھی محبت کا ایک حصہ ہے لیکن مکمل محبت نہی۔ اگر کچھ پل کیلئے تمہاری وائف تم سے وہ ایک حصے میں کسی کو شریک کرنے کا کہے تو اس میں کوئی بڑی بات نہی ہونی چاہیے۔
ہو سکتا ہے تم اسکی ضرورت زیادہ ہو، یا وہ ابھی کچھ اور explore کرنا چاہ رہی ہو۔ اس میں اسکا ساتھ نہ چھوڑو۔