لگتا ہےعابد شیرعلی جیسےلیگیوں نےکوئی سبق نہیں لیا۔کیڑےجیسے ناشائستہ زبان کااستعمال قابل مذمت ہے۔احسن اقبال نے ان کی ٹویٹ سے
لاتعلقی اختیارکرکےمستحسن قدم اٹھایاہے۔یوں بھی پختونخوا میں پی ٹی آئی کوشکست اسکے اپنےکرتوتوں کی وجہ سےہوئی جس میں عابد شیرعلی جیسےلوگوں کاکوئی کردار نہیں۔