اس رياست نے ميرے پختون کو برباد کر ديا سالوں سے ڈالر کے ليے ہمارا خون استعمال کيا جارہا ہے
زوال اس رياست کا مقدر ہے اللہ بےگناہ خون معاف نہيں کرتا ۔۔
جب پنجاب ميں ايک بندہ شھيد ہوتا ہے تو سارا پاکستان روتا ہے
مگر ہم پختون اکيلے روتے ہے جب شھيد ہوتے ہے💔
انجام آپ کا تباہی ہے
پاکستان تو انگریز نے پنجاب کے جاگيرداروں ،نوابوں اور فوج کے ليے بنايا تھا " باچا خان بابا رح
باچا خان بابا رح نے 60 سال پہلے کی سنہرے الفاظ آج تک زندہ ہے اور وہی چل رہا ہے
#اس_قوم_کا_ايک_حل_اسلامی_نظام
16 dec
آج کے دن ميرے ظالم قاتل رياست نے ايک ڈرامہ بنا کر ہمارے ماصوم بچوں کو شھيد کيا تھا آج اُن کا دن منايا جاے گا
ليکن
افسوس کی بات يہ ہے کہ ہمارے
لال مسجد کے ماصوم شھيدوں کا دن بھی منايا جاے جن کا بے دردی سے قتل کيا گيا دونوں کا قتل ايک ہے💔
#افسوس
بہت افسوس اور حيرت ہورہی ہے کہ اس فتنے نے کتنے بڑے بڑے لوگوں کو گمراہ کيا جو بہت عقل مند کہلايا کرتے تھے
يہ سب مکمل طور پر ٨ سال بعد اپنے اُپر ہنسے گے اور ساتھ ميں افسوس کے ساتھ روے گے
وقت جب بيدار تھا
بدبخت آنکھے سوگی
#innocent_Nation#ہنس_تو_رہے_ہو_پَر_رُوں_گے_جلد
ہماری نوجوان نسل تباہی کے مقام پر کھڑی ہے اگر اس ملک ميں حقيقت ميں تبديلی چاہتے ہو تو اس ديس کے نوجوان کو سوشل ميڈيا سے بچا کر "کتاب" پر لانا ہوگا اور "علامہ ابن رشد"بنانا ہوگا وارنہ آج کا نوجوان بے لگام بے نظريہ
بے احساس پڑا لکھا جاہل درندہ ہوگا
#وقت_کی_ضرورت
In today's cruel world, money is given importance not to humans...
Nowadays, humans sell humans in the form of matchmaking and unfortunately destroy life and feelings...
#save_heartstrings💔
This grave is of our relative who lived in London and was a millionaire, but today his grave condition explain everything.This is the tradition of this cruel world
#Unfaithful_world#cruel_world