بظاہر اس ویڈیو میں کھڑی لڑکی ایک بے وقوفانہ حرکت کرتی دکھائی دیتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ فرض شناسی اور حوصلے کی شاندار مثال ہے۔
یہ لیڈی ہیلتھ ورکر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر طغیانی مارتے دریا میں چھلانگ لگائی تاکہ ہُرنگ گاؤں پہنچ کر بچوں کو بروقت ویکسین لگا سکیں۔
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند تھے، مگر ان کا حوصلہ اور عزم رکاوٹ نہ بن سکا۔
یہ خاتون جہاں سے بھی تعلق رکھتی ہو مگر ہمارے لیے ایک سچی انسپائریشن ہیں ❤️👏
🎥 Credit: Rightful Owner
برا پرکھنے میں نہی۔ دکھ تب ہوتا ہے جب انسان کو کوئی چیز پسند اتی ہے تو جان بوجھ کے اسکی اچھائیوں کی بجائے برائیاں گنواتا ہے تا کہ اسکو کم قیمت اور کم ویلیو میں حاصل کر سکیں
محبوب روٹھے تو مناو
نا مانے تو بھی مناو
پھر بھی نا مانے تو پھر مناو
رقص کرو اسکے قدموں میں
محبت کا اصول ہے کہ محبوب پر اس رات کی نیند حرام ہے جس رات اسکا محبوب اس سے روٹھا ہو۔
اس وقت جاز کی اجا��ہ داری ہے،اربوں کما رہے ہیں یہ لیکن پھر بھی فراڈ بازیوں سے باز نہیں آتے،اپنی طرف سے خاموشی سے کوئی بھی چیز ایکٹو کر دیتے ہیں جس کے روزانہ پیسے کٹنے شروع ہو جاتے ہیں ہیلپ لائن پر رابط کرنا اب تقریباً ناممکن ہے کیونکہ اس میں انہوں نے خود بہت سی رکاوٹیں ڈال رکھی ہے
ہم آپ کو ہسپتال سے چھٹی دے رہے ہیں، کل آپ اپنے گھر والوں سے مل سکیں گے۔
لیکن ڈاکٹر صاحب میں تو بالکل اکیلا ہوں، میرے تمام گھر والے تو وفات پا گئے۔
جی میں جانتا ہوں۔۔۔