پیپلز پارٹی نئے صوبوں پر آئین اور جمہوری طریقہ کار کے مطابق صوبوں کے قیام کی حامی ہے۔ جہاں پہلے قرارد��د کا چکی ہے وہاں تو صوبہ بنايں !
خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے پہلے پیپلز پارٹی نے آخری وقت تک مذاکرات کی کوشش کی اور حکومت و اپوزیشن کو ایک میز پر بٹھانے کی کوشش کی مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مذاکرات سے دور رہے۔ اب مذاکرات کی ناکامی پر نون لیگ اپنے وزراء کے متضاد بیانات کا جواب دے۔
@BBhuttoZardari
@NadeemAfzalChan
@ShehzadSaeedPPP
👇
ملکی سیاسی بحران اور انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا مؤقف انتہائی واضح ہے:
بلدیاتی انتخابات اور عام انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھ کر بات چیت اور اصلاحات کی دعوت دی ہے تاکہ ملک آگے بڑھ سکے۔
بار بار کے انتخابی تنازعات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ نظام کو درست کیا جائے : احمد رحمان گھمن
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@ShehzadSaeedPPP
👇
موجودہ سیاسی نظام کے قیام میں پی ڈی ایم اور مولانا فضل الرحمان کا اہم کردار جو جماعتیں نظام سے باہر ہیں، ان کے تحفظات بھی دور ہونے چاہییں۔ سیاسی محاذ آرائی کے بجائے تمام جماعتیں مذاکرات اور قومی مفاہمت کا راستہ اپنائیں ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے
@NadeemAfzalChan
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی 7 رکنی انضباطی کمیٹی کا قیام۔
سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کمیٹی کے کنوینئر مقرر۔
فاروق یوسف گھرکی،عمر شریف بخآری،ڈاکٹر رضوان بھائیو،منیبہ انیس ایڈوکیٹ،عابد صدیقی اور رانا اشعر نثار ممبران کمیٹی مقرر
کمیٹی کی میعاد 2 سال ہوگی جو براہِ راست صدر پی پی پی سینٹرل پنجاب کے زیرِ اثر کام کریگی۔
فیصلوں کا نفاذ ڈویژنل سطح تک لازمی ہوگا، صدر ک�� 14 دن کے اندر اپیل کی جا سکے گی۔
فریقین کو خود اپنا دفاع کرنا ہوگا، جرح صرف کمیٹی اراکین کے ذریعے ممکن ہوگی۔
شکایت کی منظوری کی اطلاع 10 دن اور دفاع کا جواب 7 دن میں دینا لازمی ہوگا۔
ذاتی پیشی، ویڈیو کال اور تکنیکی ثبوت قابلِ قبول ہوں گے۔
جھوٹ یا بدنیتی پر مبنی شکایت کرنیوالے کے خلاف بھی ڈسپلنری کارروائی کی جائے گی۔
@BBhuttoZardari
@ShehzadSaeedPPP
@docrizwzanbhayo
@PPP_Org
@MediaCellPPP
@PPPPunjabSM1
شہید بھٹو فاؤنڈیشن اور میزبان آغا تقی ایڈووکیٹ کی جانب سے جمہوریت ، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور آئینی عدم استحکام پر سیمینار سے صدر پیپلز پارٹی لاہور خطاب کررہے ہیں
@BBhuttoZardari@faisalmirppp
حسن بھائی ایک عاجزانہ اور مخلصانہ تجویز ہے کے ڈاکٹر فرید الظفر جیسے سینیئر سینزنڈ شخصیت کو پیپلز ڈاکٹرز فورم کا پنجاب کا صدر بنا دیں یقین جانیں پیپلز ڈاکٹرز فورم میں پارٹی کی سب سے متحرک تنظیم بن جائیگی اور ان رہنمائی میں ہم پنجاب کے ڈاکٹرز کے مسائل احسن طریقے سے حل کر سکتے ہیں
عمر صرف سال گننے سے نہیں تجربے اور بصیرت سے آتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ثابت کیا کہ اصل سیاست شور مچانے کا نہیں بلکہ پارلیمان کو مضبوط بنانے کا نام ہے۔ کاش بابے ضد چھوڑ کر نوجوان قیادت کی بات سمجھیں۔
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی گئی، جس میں انتخابی اصلاحات اور انتخابات کو صاف شفاف بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ اس مقصد کے لیے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے اور پی ٹی آئی بھی قائمہ کمیٹیوں سمیت انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں شرکت کرے۔ محمود خان اچکزئی نے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی اپنے مؤقف سے آگاہ کرے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف کی ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
@RPAPPP@NadeemAfzalChan
پی ٹی آئی کی سیاست کا نمبر ون ایجنڈا بھی عمران خان ہے نمبر ٹو بھی عمران خان اور نمبر تھری بھی عمران خان۔ آپ نمبر سو تک چلے جائیں تو بھی ان کا ایجنڈا عمران خان ہی ہوگا۔
عوام مہنگائی سے پریشان ہیں روزگار کے مسائل ہیں لوگوں کو ریلیف چاہیے لیکن پی ٹی آئی کی سیاست عمران خان سے شروع ہو کر عمران خان پر ہی ختم ہو جاتی ہے۔ عوام کے دکھ درد سے انہیں کوئی سروکار نہیں۔ اپوزیشن بھی صرف عمران خان تک محدود ہے اور عوامی مسائل پر ان کے پاس کوئی واضح حکمت عملی نہیں : احمد رحمان گھمن
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@ShehzadSaeedPPP
چھ ماہ کی بات کرتے ہیں ہم کہتے ہیں تین ماہ میں دہشت گردی ختم ہو اور گورنر راج بھی ختم ہو۔ لیکن سوال یہ ہے کہ تیرہ سال تک سڑکیں صاف نہ کروا سکے اور ��ارپوریشن کو سوشل میڈیا چلانے والوں سے بھر دیا وہاں عوامی مسائل کیسے حل ہوں گے؟ آج دہشت گردی خیبرپختونخوا سے نکل کر دوسرے صوبوں کی سرحدوں تک پہنچ چکی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دن دہاڑے پچاس افراد اغوا ہو جاتے ہیں۔ یہی ہے پی ٹی آئی کی تیرہ سالہ حکمرانی کا نتیجہ۔
@NadeemAfzalChan
@BBhuttoZardari
@ShehzadSaeedPPP
👇
“اگر قائدِ حزبِ اختلاف واقعی سنجیدہ ہیں کہ وہ اس پارلیمان کو فعال دیکھنا چاہتے ہیں اور ہم سب مل کر اس میں اپنا کردار ادا کریں، تو میں ان سے اپیل کرتا ہوں کہ خان صاحب نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے قائدینِ حزبِ اختلاف کو جو اختیارات دیئے ہیں، وہ مہربانی کرکے ان کا استعمال کریں اور اپنے اراکین کو ہدایات دیں کہ وہ اہم ترین کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کرنا شروع کریں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
پارلیمان طاقتور ہے تو ہم سب طاقتور ہیں اور ہم طاقتور ہیں تو عوام طاقتور ہیں۔ اپوزیشن کو فعال کردار کی ذمے داری اٹھانا پڑے گی۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہم اس پارلیمان سے فائدہ نہ اٹھائیں تو ان کا مقصد پورا ہوچکا ہے جس میں اپوزیشن نے کردار ادا کیا۔ جو حکومت کی ذمے داریاں ہیں وہ انہیں پوری کرنی چاہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی سے جنرل سیکرٹری پی پی لاہور ڈاکٹر عائشہ شوکت ،رہنما پیپلز پارٹی ڈاکٹر سردار فرید الظفر عائشہ نواز چوہدری کی ملاقات
ملاقات میں پارٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال سیکرٹریٹ میں تزئین و آرائش کا جائزہ لیا
@HassanMurtaza96@SurgeonAyesha
چوری ،ڈکیتی کی وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات،گاڑیاں لوٹ لیں ;
یہ پنجاب کی گوڈ گورنینس !
لاہور میں چوریاں ڈکیتیاں عام ہیں ہر سو
مریم کال��وں میں تصویریں بنوا رہی ہیں ہر سو!
https://t.co/4tGrCC81M4
اگر قائدِ حزبِ اختلاف پارلیمان کو فعال دیکھنا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیے کہ اپنے اختیارات استعمال کریں اور اراکین کو اہم کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کی ہدایت دیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan