@HamidMirPAK The only reason is that both these parties are produced by the establishment same as the terrorists organization. It means they have the same father and all of them are actually bhai bhai.
Ye jo dehshat gardi ha....
سردار اختر مینگل نے مجھ سے زبردستی پریس کانفرنس کروائی:قاسم رونجھو
چوتیا سالا
سمجھتا ہے کہ جیسے عوام کو علم نہیں ہے کہ کون زبردستی پریس کانفرنس کرواتا ہے
آپ جانتے یہ Richard Barsonکون ہے ؟
یہ Virgin Atlantic کا مالک ہے اس کی ائرلائن خسارے میں تھی پھر ایک دن غلام سرور اعلان کرتا ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹ کے لائسنس جعلی ہیں اور یورپ بھر میں پابندی لگ گئ اس کے بعد زلفی بخاری نے برطانیہ والے روٹس اس بندے کو بیچ دئیے اور اس کی ائرلائن منافع کمانے لگ گئ اب یہ نیازی کے لیے نہی لکھے گا تو کون لکھے گا ؟
@gabeeno He didn't rape anyone.
وہ بچی پھنسانے کے چکر میں تھا. بچی تو ابھی تک اسے ملی بھی نہیں. حالانکہ بچی تھی بھی نہیں یہ لوگ اس سے چودہ سالہ بچی بن کر مسیج کرتے رہے. بہت آسان ہوتا ہے کسی کے بارے ججمنٹ دے دینا
چمن میں ریاستی فوج کی بربریت انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ چمن کے لوگ پر امن طور پر گزشتہ کئی مہینوں سے اپنے سماجی اور معاشی حقوق کے لیے دھرنا دیے ہوئے بیٹھے ہیں۔ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے اس پرامن دھرنے کو ریاستی فوج کی جانب سے مسلسل تشدد کا سامنا ہے۔ آج صبح چمن دھرنے پر حملہ کیا گیا اب تک سوشل میڈیا میں آنے والے اطلاعات کے مطابق متعدد لوگ زخمی ہے، اس سے قبل بھی چمن دھرنا پر ریاستی فوج نے پر تشدد حملے کیے تھے۔ پشتون قوم مسلسل ریاستی جبر کا سامنا کررہی ہے لیکن ان تمام جبر کے باجود پشتون قوم نے اپنے حقوق کے جدوجہد کو جاری رکھا ہے جو قابل تحسین ہے۔
میں انسانی حقوق کے اداروں سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ چمن دھرنے پر ہونے والے ریاستی بربریت کا فوری طور پر نوٹس لے اور آپ سب سے درخواست کرتی ہوں اس جبر کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے۔
#StandWithChamanSitIn
جدوجہد کے پہلے دن سے لیکر آج تک اپنے اپ اور تحریک کو پارلیمانی سیاست سے دور رکھا اور عوامی مزاحمتی جدوجہد کیا۔
دل و دماغ کو سکون ہے اور میرا ضمیر مطمئن ہے کہ مزاحمت کو فروغ دیا جو کہ اس وقت انقلاب کا واحد راستہ ہے اور بےاختیار برائے نام پارلیمان کے کسی بھی گٹ جوڑ کا حصہ نہیں بنا
یہ تربت میں پاکستانی فوج کے ڈیٹھ سکواڈ CTD کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ھونے والے بالاچ بلوچ کی بہن ہے اور اسے راضی نامہ کے لئے 4 کروڑ روپے کی آفر کی گئی لیکن اسے پیسے نہیں بلکہ انصاف چاہیے
#JusticeForBalachBaloch#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچستان میں وفاق چن کر ایسا بندہ مسلط کرتا ہے کہ بلوچستان کے مسائل حل کرنا تو دور کی بات لیکن اس میں اتنی جرت نہیں ھوتی کہ کھل کر بات بھی کرجائے اور اس ڈرے سہمے گورنر بلوچستان عبدالوالی کاکڑ کو سب علم ہے لیکن اسکے باجود حامد میر کو بتانا پڑ رہا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
پرامن احتجاج ایک بنیادی انسانی حق ہے۔ قانون اور آئین کی خلاف ورزی لوگوں کو لاپتا کرنے اور ماورائے آئین مارنے میں ہے۔ گرفتار انہیں ہونا چاہیے جو یہ انسانیت سوزی اور استحصال کر رہے ہیں۔ ایسی گرفتاری کسی صورت قابل قبول نہیں ہونا چاہئیں۔
زیادہ بے شرمی کی بات یہ ہے کہ الیکشن کی فکر میں لگے ن لیگ، پی پی اور تحریک انصاف سمیت کوئی سیاسی جماعت اس بنیادی انسانی حق کے لیے ان بلوچوں کے ساتھ نہیں کھڑے۔ یہ کیا ریاست ہے کہ اسے بلوچستان کی زمین، علاقے اور وسائل عزیز ہیں مگر شہری نہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide deserves full support and solidarity as people's peaceful uprising against state atrocities, including enforced disappearances/extrajudicial killings. Media isn't covering due to constraints. It is mainly led by women struggling since long years.