میری دلی دعا ہے کہ یہ فنڈ initiate ہو جائے اور ہماری آئندہ نسلوں کیلئے بہتر مستقبل کا نقطہ آغاز ہو اور یر محب وطن پاکستانی اس کار خیر میں حصہ ڈالے۔
جزاک اللہ خیر۔
احمد یحیی قاضی
کویت
10/10
کیا آپ دوست میری ایک تجویز وزیراعظم عمران خان یا اینکر عمران ریاض خان تک پہنچانے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
تا کہ جلد از جلد اس پر عملدرآمد ہو جائے۔ جزاک اللہ خیر
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@KhayaaI
1/n
علاوہ ازیں پورے ملک میں ہم خیال دکاندار، ریسٹورنٹ، سٹورز پر پاکستان کی بھر دے جھولی چندہ باکس (transparent )بھی استعمال کئیے جائیں تا کہ عوام براہ راست چندہ دے سکے۔
9/n
پاکستان میں کیوبا کے سفیر نے شہباز شریف حکومت پر غیرت کا تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کو وجہ سے ہمیں اب تک 150 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے لیکن ہم جھکے نہیں ۔ احسن اقبال نے کہا تھا ہم کیوبا نہیں بننا چاہتے ۔ کیسے بنو گے ، اس کے لئیے غیرت مند ہونا ضروری ہے