عرصہ ہوا یوتھیوں اور پپلوتھیوں نے پنجاب حکومت کا تقابل اپنے صوبے کی ��کومتوں سے کرنا چھوڑدیاہے۔ اب لہندا پنجاب کا چڑھدا پنجاب سے مقابلہ کیا جارہا ہے۔ لگے ہاتھوں اپنے صوبوں کی بیڈ گورننس کا پاتال سے تقابل فرمالیں۔
🚨🚨اہم ترین
آج دنیا میں تیل کی عالمی قیمت دو ڈالر تک کم ہوئی مگر پاکستان والے فرعونوں نے اس میں چودہ روپے لیٹر بڑھا دی ہے
جو بھی راتب خور حمایت کرے آپ اس کو گھر تک چھوڑ کر آہیں یہ لعنتی حکمرانوں سے بھی برے ہیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ایک سینٹ بھی بڑھے تو پاکستان میں بیٹھے حکومتی خنزیر اُسی وقت قیمت بڑھا دیتے ہیں۔
جب کم ہو تو کہتے ہیں ابھی پرانی قیمت والا تیل ہے ہمارے پاس۔
لعنت ایسی ترتیب بنانے والوں پہ اور انکا دفاع کرنے والوں پہ۔
پین دی 🇮🇳 لینے فرعون
جب شہباز شریف کو اقتدار ملا تو پیٹرول 160 روپے لیٹر تھا پھر چاچو نے شبانہ روز محنت کر کے اسے 310روپے لیٹر تک پہنچایا ہے اور ابھی تین سال کی مزید شبانہ روز محنت باقی ہے
ایک شادی احمد نورانی نے بھی کی جس میں طلاق فرضی ایڈریس کے ساتھ دی،طلاق نامہ بھی اللہ کے فضل سے جعلی بنوایا نہ طلاق کےتین نوٹس نہ یونین
کونسل کی کوئی کاروائی۔نہ مجھے علم،اپنے دونوں بچوں کا کبھی خرچہ نہیں اٹھایا،ایسے کیسز بھی پہ آواز اٹھائیےلیکن یہاں آپ نے خاموشی اختیار کررکھی ہے۔
اب اس سابق جج کا کیا کرنا ہے ، کیا اس کی جایداد ضبط ہو سکتی کیا اس کی مراعات جاری رہنا چاھییں ۔ کیا ایسے ججوں کو جیل میں نہیں ہونا چاھیے جنہوں نے اختیارات سے تجاوز کیا اور آئین سے متصادم فیصلے دیے ۔
نسلہ ٹاور مسماری کا سپریم کورٹ کا فیصلہ اختیارات سے تجاوز تھا۔۔ واپس لیتے ہیں وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ. عدالت ��ے قرار دیا کہ سپریم کورٹ نے اپنے سامنے موجود مقدمے سے آگے بڑھ کر فیصلہ کیا اور due process کا آئینی تقاضہ پورا نہیں کیا
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
خبر کے مطابق پیٹرول 13 روپے اور ڈیزل 14 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ منظوری وزیراعظم دیں گے.
کئی ہفتوں سے جنگ بندی تھی عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں مسلسل گر گئی تھیں مگر پاکستان میں سستا تیل پہنچنے میں 'کئی سال' لگنے تھے کیونکہ سنگاپور کا پلیٹس انڈیکس اتنا ہی سست تھا جتنی پاکستان کی معیشت ۔۔۔۔ لیکن اب صرف دو تین دن سے امریکہ ایران حملے ہوئے ہیں اور مہنگا تیل فٹافٹ پاکستان پہنچ گیا ہے اور سنگاپور کے پلیٹس انڈیکس کو بھی دوڑیں لگ گئیں ہیں ۔۔۔۔
200 یونٹ سے زیادہ بل پر دائمی فکسیشن صرف اور صرف غریب کا خون نچوڑ کر بجل�� کمپنیوں کے منہ میں ٹپکانے جیسا ہے ۔
حد ہے کوئی حکومت اتنی ظالم بھی ہوسکتی ہے ۔لعنت ہے اس ظلم کے نظام کو چلانے والے سب ظالموں پر
ابھی ایک بھارتی فلم دیکھی
Raid-2
یہ ایک کرپٹ سیاستدان پر بنی ہوئی ہے
80 فیصد فلم عمران خان کے واردات سٹائل سے ملتی جلتی ہے۔
عمران خان کی طرح ہی یوتھیوں کو اپنا ذہنی غلام بنایا ہوتا ہے
چیریٹی آرگنائزیشن بنائی ہوتی ہے
اور مال اکٹھا کرتا جاتا ہے
وقت ملے
تو یہ فلم ضرور دیکھیں
ہونا تو یہ چاہیے کہ سپریم کورٹ نسلہ ٹاور کا ہرجانہ گلزاری لعل سے سود سمیت وصول کرے اور جج صاحب کی جائیداد فروخت کرکے متاثرین کا نقصان بھرے اور کان پکڑ کر ناک رگڑ کر معافی کی درخواست کرے اور آئندہ پاکستانی ماؤں سے عرضی بھی کرے کہ گلزار جیسے گندے انڈے دائی تک پہنچانے سے گریز کریں
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور سے قانون کی 1200جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آیا مگرقبرستان جیسی خاموشی ہے، سندھ حکومت کی غیرت جاگی، نہ حقوق کےدعویداروں کی زبان کھلی، نہ ہی قانون کے اصولوں کے ٹھیکیدار اس بار میدان میں اترےاگر یہی معاملہ کراچی کی کسی جامعہ سے وابستہ ہوتا تو اب تک
سینیٹ کی کمیٹی نے سابق سینیٹ اراکین انکی بیویوں اور بچوں کو مفت بلو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ کسی نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی۔
انہوں نے گرین پاسپورٹ کو عزت دلوانی ہے بلو پاسپورٹ لے کر۔۔۔واقعی اس ملک کے سیاست دان مُلک سے وفادار نہیں۔
نسلہ ٹاورز مسمار کرنے کے فیصلے پہ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو گرفتار کرکے مراعات و پینشن کا بڑا حصہ متاثرین میں تقسیم کرنا چاھئیے، نالے پہ بلڈنگ کی اجازت دینے والے سندھ سرکار کے افسران کیساتھ بھی یہی ہونا چاھئیے مگر یہ ہوگا اس لئیے نہیں کیونکہ نظام ان سب کا محافظ ہے