You're not *in* time. You *are* time.
"We are the sum of all the moments of our lives. All that is ours is in them: we cannot escape or conceal it."
-Thomas Wolfe
İsrail’in Gazze’de kullandığı soykırım silahlarının üretildiği yazılım sistemlerini çökertmek için “operasyon çeken” 5 aktivist Almanya’da yargılanıyor.
Gizli kahramanlar ve insanlığın yüzakı güzel insanlar onlar.
امریکہ میں بھی ٹرمپ حکومت کے خلاف پر امن احتجاج شروع ، نہ شیلنگ، نہ لاٹھی چارج ،نہ گولی ،نہ مقدمات، نہ گرفتاریاں نہ چھاپے ۔امریکہ میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف اب تک یہ سب سے بڑا احتجاج ہے۔
سعد رضوی کہاں ہیں
تحریک لبیک بولے نہ بولے
وہ ایک پاکستانی ہیں جو نہ صرف مسنگ پرسن ہیں بلکہ میڈیا حتی کہ سوشل میڈیا بھی انکے سامنے نہ لائے جانے کی بات بھولتا جا رہا ہے
یہ ہمارے اجتماعی شعور اور ضمیر کی موت کی نشانی ہے
کیا ہی بہتر ہوتااحتجاج کیلئے کوئی مناسب جگہ فراہم کردی جاتی
خطاب کیلئے بھی میڈیاسکرین فراہم کیجاتی
حد سے تجاوزکرنے پر تقریر کو سنسر کردیا جاتا
یوں #TLP مظاہرین کا دل رکھا جاسکتا تھا
اور بہترین حکمت عملی کے تحت انہیں واپس اپنے بیوی ، بچوں اور ادیگر اہل خانہ کے پاس بھیج دیا جاتا