عمران ریاض خان کا خوفناک انکشاف 🛑
آسلام آباد سے 17 لڑکیاں اغواء کرکے, ایک فارم ہاؤس میں رکھا گیا ہے, یہ فارم ہاؤس ایک SHO کی ملکیت ہے!!
یہ انتہائی خوفناک صورتحال, اس پر سب بولے آواز اٹھائیں, احتجاج والے دن 10 لڑکیوں کو گرفتار کیا اور باقیوں کو کالجز سے اغواء کیا ہؤا ہے
اگر تو لانگ مارچ کی کال اگلے ایک ہفتے کے اندر ہوئی تو اس کا کوئی مقصد ہو گا۔ اگر کئی ہفتے کے بعد کوئی تو محض ٹرک کی بتی۔ مگر وہ کیسے ؟ جانئیے اس کلپ میں۔
میرا خیال ہے یہ محض ٹرک کی بتی ہے۔اللہ کرے میں غلط ہوں
Today marks 3 years since Imran Khan was unjustly incarcerated.
He is still being denied basic human rights and remains in solitary confinement.
His abominable treatment is an affront to democracy. I will continue to demand the release of all political prisoners, everywhere.
Today I join others from across our game and call for Gianni Infantino to resign as FIFA President.
Infantino has debased the office that he promised to elevate. He has lied, deceived and tried to feather his own nest at the expense of the game he is supposed to serve.
He has lost the support of his senior staff, his closest advisers, the vast majority of people who devote their lives to this sport and even, it would seem, the FIFA Peace Prize winner.
It is too late to save his dignity but it is not too late to save football. He should go. Now.
#Infantinout
https://t.co/j93k5MnlK2
گوہر جی کو ہدایت مل چکی ہیں۔۔۔۔۔
کیا اب بلاول وزیر اعظم بنے گا؟
کیا گوہر جی، بلاول کی آفر کو قبول کر لیں گے؟
کھیل دلجسپ موڑ میں داخل ہو چُکا ہے
ویسے بھی ڈیل کے مطابق ڈھائی سال نون کی حکومت ہونی تھی اور ڈھائی سال پیپلز پارٹی کی۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی تو بس سہولت کاری کر رہی ہے، ورنہ ان کا اسمبلی میں کیا کام ہے؟
آج لاہور میں پاکستان تحریک انصاف حقوق خلق پارٹی وکلا نوجوانوں آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ نے شاندار احتجاجی مظاہرے برپا کیے جن کی گونج دور تک سنائی دے گی ۔۔
نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور