اللہ اکبر!
شہداء کی کرامات۔۔۔۔ غزہ
شہید احمد منار عمر ابو سلطان، جو ڈھائی سال سے زائد عرصے سے لاپتہ تھے، ان کی لاش ملی اور قبر سے نکالی گئی۔ بتایا گیا کہ ان کے جسم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
لا حول ولا قوة إلا باللہ۔
اللہ تعالیٰ ان پر رحمت فرمائے، انہیں شرف قبولیت عطا فرمائے
اور خاندان ابو سلطان کو صبر، سکون اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔