آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔
لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی اب پیاری سی بلی بن کے دکھانے کو تیار ہے اس نے کہہ دیا ہے ہم تصادم کی سیاست نہیں کریں گے اور پارلیمان میں ورکنگ ریلیشن شپ بنائیں گے۔ جو اسلام آباد کو فتح کرنے کی بات کرتے تھے وہ میرے فیورٹ شفیع جان کا پتا ہی نہیں کہاں ہیں ان کا ٹویٹر تک خاموش ہو گیا ہے۔حسن ایوب خان
باس کے کاروباری مفادات کا تحفظ , کیا سماء ٹی وی میں صحافت کا معیار اب یہی رہ گیا ؟
دیکھتے جائیے، اس چینل کے اینکرز اور اینکریز کے صحافتی کردار، ترجیحات اور یکطرفہ مہمات پر سوالات مزید شدت سے اٹھیں گے۔ صحافت کے نام پر کسی کے ذاتی مفادات کا دفاع زیادہ دیر نہیں چھپ سکتا۔
فیلڈ مارشل صاحب کہتے ہیں کہ معدنی ترقی سے مقامی آبادیوں کو فائدہ پہنچانا لازم ہے اور معدنیات سے مالا مال علاقوں کے لوگوں کی زندگیوں میں ٹھوس بہتری نظر آنی چائیے اور پاکستانی جوان خوابوں کی تعبیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
جرمنی جاپان ماڈل کے بعد ایرانی ماڈل بنانے والے تجربوں سے ہم نکلیں گے تو ہی خوابوں کی تعبیر حاصل ہو گی صاحب
سر اِنکے پیسوں کے غرور کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں!
کہتے ہیں علیم خان کا نام کیوں لیا معافی مانگو ورنہ روز پروگرام ہوں گے!عوام نے دھر لیا!
دوبارہ لوں گا بلیک میلرز کا نام!
میں نے کونسا پارک ویو کا فراڈ کیا ہے جو ڈر جاؤں سر ؟😂🙏
ایک بات اور جو ہم نے 75 سال کی تاریخ میں سیکھی اور دیکھی وہ یہ کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ جو بھی سیٹ اپ لائے یا سپورٹ کرے ناکامی کا ملبہ کبھی اپنے سر نہی لیتی ہے نا ہی عوام میں نامقبول حکمران کا بوجھ اٹھاتی ہے
وہ جو وردی میں ڈکٹیٹر ہوتے جو ادارے کے سربراہ ہوتے جب اقتدار کے آخر میں نامقبول ہو جاتے تو ادارہ ان کا بھی بوجھ نہی اٹھاتا ان کو فرد واحد کہہ کر ان کے غلط فیصلوں کا بوجھ ان پر ڈال دیا جاتا ہے آپ ایوب سے مشرف تک سب کو دیکھ لیجئے ادارہ نے ہی نا مقبول ہونے پر ان کو ہٹوا بھی دیا اور پھر ان کے حال پر چھوڑ دیا خود کو الگ کر لیا
لیڈر سے محبت بڑی جزباتی چیز ہوتی ہے پتا نہیں انسان کت��ی دفع کتنے لوگوں سے کشتی کر بیٹھتا ہے کارکن پارٹی کی عزت ہوتے ہیں عالمگیر زیب بھائی کے اس ٹوییٹ پر دکھ ہوا کیا
A proud moment for Pakistan’s aviation sector
Heartiest congratulations to Fly Jinnah on adding its 11th aircraft to its fleet today. A significant milestone for Pakistan’s private aviation industry that will further strengthen domestic and international air connectivity.
Special congratulations to Defence Minister Khawaja Asif, Secretary Defence, the Civil Aviation Authority, and the entire Fly Jinnah management and team on this remarkable achievement.
Pakistan’s aviation sector is moving forward and we are expecting more good news from PIA Management also
یہ کل شام ساڑھے سات بجے کی ویڈیو ہے ہمارے گھر کے قریب جو لوکل شاپنگ سینٹر یہ وہ ہے سات بجے سب بند ہو جاتا ویک اینڈ پر 5 بجے بند ہوتا ہے یہ سب رجسٹرڈ بزنس ٹیکس بھی یہاں ٹکا کر لیتے مگر کبھی کسی نے شور نہی ڈالا کہ اتنی جلدی کیوں کاروبار بند کروا دیتے صرف سپر سٹور دس بجے تک کھلتے جہاں کھانا پینا ملتا ہے
گرمیوں میں بھی یہی ٹائم جبکہ گرمیوں میں دس بجے سورج غروب ہوتا ہے گیارہ بجے تک روشنی ہوتی ہے
یہاں آٹھ بجے باہر جاؤ تو مکمل سناٹا ہوتا لوگ گھر جاتے فیملی کے ساتھ وقت گ��ارتے ہیں ہر طرح کی بچت ہوتی ہے
مورخ بار بار لکھتا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب یہی یوٹیومر سانپ اپنے مُکھیا کو ڈسیں گے گالیاں دیں گے بُرا بھلا کہیں گے بزدل اور بیغیرت القابات سے نوازیں گے کیونکہ یہ سانپ عمران خان نے پالے تھے
عمران خان سے تین گھنٹے کی ملاقات کیا ہو گئی پی ٹی آئی والے بات کو کہاں سے کہاں لے گئے ہیں۔ بابر اعوان کہتے ہیں عمران خان تین سے چار ماہ میں رہا ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ میرے مطابق تو عمران خان تین سال میں بھی باہر نہیں آ رہے ہیں۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو اگر ریلیف مل گیا بچت ہو گئی تو میں سمجھوں گا میں نے کوئی صحافت نہیں کی۔
یہی عمران ریاض ہمیں بتلاتا تھا کہ وہ ڈٹ گیا ہے وہ ہار نہیں مان رہا وہ بازی پلٹ چکا ہے اور آج و��ی عمران ریاض اسی عمران نیازی کو کائر بزدل اور لیٹ جانے کا طعنہ دے رہا ہے اور یاد دلا رہا ہے کہ ہم نے بہت قربانیاں دی ہیں اور آج مورخ کے کلیجہ میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے کیونکہ انے والے دیہاڑوں میں یہ تمام چوتٹیوبر مافیا اسی خان کی منجی چونک میں گھسیٹ کر تسلی سے وچھا کر ٹھوکے گا