”کیا آپ اندازہ لگا سک��ے ہیں، ڈونلڈ لو نے 22 کروڑ لوگوں کے ملک کے سفیر کو آفیشل میٹنگ میں کہا کہ اپنے وزیراعظم کو اقتدار سے نکال دو ! “ سابق وزیراعظم عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — released in full by Drop Site.
The classified document, known as a cypher, shows that State Department diplomats had threatened in 2022 that Pakistan would suffer greatly if Khan remained in office, but that “all would be forgiven” if he were removed in a no-confidence vote.
The Biden administration was infuriated over Khan’s refusal to grant rights for U.S. drone bases in Pakistan, as well as his neutral stance on the Russia-Ukraine war.
@MazMHussain | @ryangrim | @worqas
🔗 Read the full story at Drop Site News
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
امریکہ کا ایک جریدہ امریکی سازش کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے اس سائفر کو سوشل میڈیا پر لیک کر چکا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان حکومت گرائی گئی تھی۔
واہ میرے مالک، تو بڑا بےنیاز ہے۔ بےگناہ عمران خان جیل میں قید ہے اور اس بےگناہ قیدی کی بےگناہی کے ثبوت قدرت خود دے رہی ہے۔ 👌
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
عمران خان کو سائفر کیس میں اس عسکری ٹاؤٹ نے سزا دی تھی !
اس بدکردار، بے ضمیر ابو الحسنات ذوالقرنین کا بدنما چہرہ یاد رکھیں گے اور ملک میں عوامی حکومت جب بھی بحال ہوگی اس کا عوامی احتساب ہوگا اور بھیانک ہوگا!
#سائفر_ایک_حقیقت
پاکستان آرمی نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی ھے۔
اس وقت کے @OfficialDGISPR جنرل افتخار ب��بر نے سائفر کو جھوٹ اور سازش قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائفر کا کوئی ��جود نہیں۔
آج پھر بےغیرت فوج کا ترجمان جھوٹا ثابت ہوگیا ہے، اسی سائفر کی بنیاد پر جنرل باجوہ نے رجیم چینج کیا تھا۔
پاکستان کے داخلی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی گئی ۔
سائفر ایک جھوٹ ��ے سے سائفر وزارتِ خارجہ میں ہے ، تک کا سفر ۔۔
@JehanzebParacha
#سائفر_ایک_حقیقت .