الحمد للہ ہم، ہماری اکیڈمی تمام ساتھی اور اتوار کی نشست میں شامل ہونے والے تمام احباب محفوظ ہیں.
پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا اور دو زخمی حالت میں گرفتار ہیں.
ایک پولیس جوان زخمی ہے.
مشن جاری رہے گا
انشاءاللہ
شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان شائد کچھ تاخیر سے جاتے تا ہم قطر کے امیر جناب تمیم الثانی نے انہیں کال کیا اور آمد کی گزارش کی۔ جب شہباز شریف پہنچے تو جناب شہباز کا استقبال کرنے کے لئے تمیم صاحب خود ذاتی طور پر محل کی ڈیوڑھی میں آئے جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی۔
ایسا عرب میڈیا بتا رہا ہے
Modi is the twin devil of Netanyahu.
India under a fascist regime clearly wants to take advantage of a world that can’t stop even the most obvious genocide ever.
May Allah protect Pakistan, and the innocent people of the world at the mercy of small tyrants with big weapons.