تیمور جھگڑا کے والد اس وقت آکسیجن پر ہیں تیمور جھگڑا کی فیملی اس حوالے سے کافی تشویش میں ہے جبکہ عرفان سلیم خود ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں وہ میڈیسن پر ہیں اس وجہ سے فیملی بہت پریشان ہے ۔
#ReleasePoliticalPrisoners
اتنے سنگین بحران پر بطور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی صاحب ایک لفظ بولنے کو تیار نہیں ہیں، اچکزئی صاحبہ کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور بطور اپوزیشن لیڈر عوامی ایشوز سے disconnect کیوں ہے ؟
اہم ترین 🚨
چیف جسٹس کو اب تک ایک لاکھ سات ہزار emails موصول ہو چکی ہیں جس میں عمران خان کو فوری انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
37 سال پہلے فرح عظیم شاہ بھی جوان تھی میں بھی جوان تھا وہ کس calibre کی ہے ، ہے کیا ، میں نے کبھی کہا کہ تمہاری شامیں کہاں گزرتی ہیں مجھے پتہ ہے ! کھیتران ۔۔
اوئے بھائی ہاتھ کب کاٹو گے
دریائے چناب تو سوکھ کر ریت بن گیا، بچے ریت میں کھیل رہے ہیں
تم لوگوں نے کہا تھا پانی بند کیا تو ہاتھ کاٹ دیں گے، سانس بند کر دیں گے، جنگ کر دیں گے اب انڈیا نے پانی روک بھی دیا
اور تم صرف پریس کانفرنس میں ہی شیر بنے ہوئے ہو؟ کسان مر رہا ہے، فصل سوکھ رہی ہے اور تمہاری غیرت ابھی تک سوئی ہوئی ہے