@arifhameed15@arifhameed15
بھٹی صاحب اپنی پرو��ائل پکچر تبدیل کریں نئی اپڈیٹ میں جب آپکی تصویر نظر آتی ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے قاضی فائز کی تصویر ہے، یہ نا ہو کہ کبھی غصے اور انجانے میں دو چار سنا بیٹھوں۔
عمران خان کے ساتھ جو پرانی طرز کا لیکن اس سے کہیں زیادہ جو ظلم زیادتی ہو رہی تھی عدالتی فیصلے پر جیسے ��کھ کا سانس آیا، کندھوں سے بوجھ اتر گیا ہو، اسلیے میرے خیال سے خان کے حامی، مخالف یا موقع پرست ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے کے بجائےصرف پاکستان کی خاطر اپنا کردار ادا کریں۔🙏