ہم لوگ بھی عجیب ہیں کہ جوتے کی نوک پر ،بنتی جگہ ہے جن کی ،
انہیں سر چڑھا لیا!!
جن سے کسی کو راہ و رسم تک نہیں ذرا
ان جیسوں کا بھی مفت میں بھاؤ بڑھا دیا!!
Steps to be taken to maintain the Cease fire 🔥:
Maintain the ceasefire by enforcing maritime security in the Hormuz Strait, ensuring International Atomic Energy Agency site access, and initiating phased sanctions relief through neutral Pakistani and Omani diplomatic channels.
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لیے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے ،
لوٹ بھی چکے
اور محبت وہی انداز پرانے مانگے
دل کسی حال پے قانع ہی نہیں جانے
مل گئے تم بھی تو کیا اور نہ جانے مانگے۔
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا؟
محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا ؟
آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا ،
ملنے جلنے لگے آنے جانے لگے ،
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے ۔۔
ایک شخص کو یے وہم ہوتا ہے کہ نوکری اسے خوش کر دے گی ۔پھر اسے وہم ہوتا ہے کہ شادی اسے خوش کر دے گی ۔پھر اسے وہم ہوتا ہے کہ بچے اسے خوش کر دیں گے۔اور وہ مرتے دم تک وہم اور فریب میں مبتلا رہے گا۔۔
رنج فراقِ یار میں رسوا نہیں ہوا
اتنا میں چپ ہوا کہ تماشا نہیں ہوا،
مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اس دیار میں
برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہوا،
ملنا تھا ایک بار اسے پھر کہیں 'یاسر'
ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا
کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے
رات بھر چاند کی ہم راہ پھرا کرتے تھے
جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیں
ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے
اتفاقات زمانہ بھی عجب ہیں" یاسر "
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
Rescuing Democracy
Our democracy is on its deathbed,felled by naturl ills nd inflictd wounds.These issues need legal fixes.But our elite rulers can adopt them only aftr large public mobilisation,such as those seen in Sindh against th canal projects,or even Bangladesh nd Sri Lanka
انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں ،
کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں
آسان نہ کردی ہو کہیں موت نے مشکل،
روتے ہوئے بیمار بڑی دیر سے چپ ہیں
اس شہر میں ہر جنس بنی یوسف کنعان،
بازار کے بازار بڑی دیر سے چپ ہیں
پہر نعرۂ مستانہ فراز آئو لگائیں،
اہل رسن ودار بڑی دیر سے چپ ہیں
"Peace is not the absence of conflict;It is the ability to handle conflict by peaceful means"
To achieve long-lasting peace India and Pakistan should address challenges by using diplomatic approach instead taking hostile measures.
The Indus valley,the cradle of
One of humanity's oldest civilisations,once again finds itself at risk of catastrophic disruption.Even a conventional
war would lead to unimaginable devastation in the region of South Asia.
"There is dire need of a world order with no room for wars and humanitarianism should override vested interests.
Instead of promoting the narrative of civilized wars,the United Nations should pursue the goal of no wars in the world"
#GazaGenocide