CEO Carvan Baqri Ul Uloom (PVT) LTD (Haj - Ziarat) - principle Jamia Baqir ul uloom - Chairman international movement for human respect - member provincial peac
سلام۔ حالیہ جنگ کے تناظر میں ملکی واقعات یکجہتی کا تقاضا کرتے ہیں۔ جذبات سے بالاتر ہوکر ملی مفادات کو پیش نظر رکھنا ہو گا۔ علمائے کرام سے اعلٰی عسکری قیادت کی ملاقات ایک مثبت قدم ھے۔ اس سلسلے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ھے۔ علما سے گُذارش ھے کہ عید کے خطبوں میں امن کا درس دیں۔
سلام۔ حالیہ جنگ کے تناظر میں ملکی واقعات یکجہتی کا تقاضا کرتے ہیں۔ جذبات سے بالاتر ہوکر ملی مفادات کو پیش نظر رکھنا ہو گا۔ علمائے کرام سے اعلٰی عسکری قیادت کی ملاقات ایک مثبت قدم ھے۔ اس سلسلے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ھے۔ علما سے گُذارش ھے کہ عید کے خطبوں میں امن کا درس دیں۔۔