@TeamYouTube I really work hard by making short videos. The video even starts getting views but suddenly stopped 😭. Even not get a single view after they stopped.
@MeenakhanAfridi بحثیت ایک پی ٹی آئی کارکن اپ کے اس بے خودہ اور بے معنی کام کا ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ارشد شریف کی شہادت اپنی جگہ لیکن اس کا پختونخوا کے جرنلزم سے کیا تعلق ؟ کیا پختونخوا میں جرنلسٹ شہید نہیں ہوئے ہیں ؟ اول خویش بعد درویش
@ICT_Police پہلے انہیں پکڑ کر جن کے پاس پیسے ہوتے ہیں وہ لے کر انہیں چھوڑ کر دوسرے غریب ریڑھی والے پر 9 مئی کے جھوٹے (جیسے آپ جھوٹے ہوں) مقدمے بنا کر کہتے ہوں کہ پشتون ہمارے بائی ہے ؟
قسم سے اس ریاست سے اعتبار اور اعتماد اٹھ گیا
@IamHaiderSN پاکستان کی عزت کا جنازہ تب نکلا جب 90 دن میں انتخابات نہیں ہوئے۔ جنازہ تب نکلا جب لوگوں کے چادر اور چار دیواری پامال ہوئی۔ جنازہ تب نکلا جب بلوچوں اور پختونوں کو لاپتہ کردئیے
@Khankamoo ی تو کوئی نفرت ہے ہی نہیں اس سے کہیں زیادہ نفرت عام لوگ کرتے ہیں۔ پہلے تو ان کو سوچھنا چاہیے کہ عام ادمی اس لیول تک پہنچا کیوں اور اتنا نفرت کیوں کرتے ہیں ؟