(فالو کرو فالو بیک ملےگا) سو فیصد % گارنٹی سے#ملک وملت اور دین کے غداروں کیلئے میرے پاس نرمی کا کوئی لفظ نہیں۔۔۔کوئی یوتھیا اور قادیانی مجھے فالو نہ کرے۔
اہل سنت کے خلاف کھلی دہشت گردی
مرکزی جامعہ محمدیہ نوریہ رضویہ بھکھی شریف کے فاضل محقق اہل سنت علامہ مقبول احمد رضوی جلالی کے لختِ جگر صاحبزادہ محمد طلحہ رضارضوی صاحب کی شہادت اہل سنت کے خلاف کُھلی دہشت گردی ہے۔
جامعہ فاروقیہ رضویہ شادیوال گجرات میں گُھس کر سنی عالم دین پر گولیاں برسائی گئیںحکومت ایجنسیاں اور ادارے جوابدہ ہیں۔
قاتلوں اور ماسٹر مائنڈ کو فی الفور گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
لاہور ہائیکورٹ میں رضوی برادران کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس صادق محمود خرم کے روبرو ہوئی۔ 6 اگست کو ہونے والی گزشتہ سماعت میں ٹی ایل پی وکلاء نے 56 تھانوں کو فریق بنانے کی درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت نے منظور کرلیا تھا۔
آج حکومتی وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ انہیں درخواست کی کاپی موصول نہیں ہوئی، جس پر عدالت نے کاپی فراہم کرنے ��ی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی۔
یوں رضوی برادران کی بازیابی کے اہم کیس کی سماعت مزید 14 روز کے لیے مؤخر ہوگئی۔
آمد پاک سخی شفقت عباس شاہ 🤦🤦
آج کل کے دور میں پاکستان میں بہترین اور منافع بخش کاروبار پیری مریدی کا ہے جس میں انویسٹمنٹ 0 ٪ اور منافع 100٪ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایت دے, آمین
ماہِ ربیعُ الاول کے آغاز اور یومِ آزادی کے خاص موقع پر رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ #TLP، پیر سید سرور شاہ سیفی کا قوم کے نام اہم پیغام مکمل سماعت فرمائیں!👇
Pakistan Hamesha Zindabad 🇵🇰
کراچی میں لبیک کا بڑا عوامی اجتماع، عوامی شرکت نے سیاسی حلقوں کی توجہ حاصل کر لی
کراچی میں آج تحریک لبیک پاکستان کے عوامی اجتماع میں بڑی تعداد میں کارکنان اور عوام نے شرکت کی۔ شرکاء کی بڑی تعداد کے باعث اجتماع نے شہر کی سیاسی سرگرمیوں میں نمایاں توجہ حاصل کی۔
اس موقع پر کارکنان کی جانب سے "سسٹم پہ بھاری سعد بھائی" کے نعرے بھی لگائے گئے۔ اجتماع کے دوران مقررین اور کارکنان نے اپنی سیاسی و تنظیمی طاقت کا اظہار کیا۔
تحریک کے حامیوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی آج کی عوامی شرکت نے ان لوگوں کے دعووں کا جواب دے دیا ہے جو ماضی میں کہتے تھے کہ ان کے بغیر تحریک آگے نہیں بڑھ سکتی۔
ان جاہلوں کو یہی تمیز نہیں کہ نعت ان ہستی پاک کا ذکر ہے جن کی خاطر پوری کائنات بنائی گئی
جو محبوب رب العالمین ہیں( صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم)
علماء کرام سب سے پہلے سوال آپ سے کیا جائے گا
کہ
جس وقت یہ ناچے سٹیج پر چڑھ کر میرے محبوب کا ذکر انتہائی غیر مہذب انداز میں کرتے تھے تو کیا تم سو رہے تھے
یہ کون سا انداز ہے نعت پڑھنے کا
نا ان کو نعت پڑھنے کا پتہ ہے ، نا نعت کا مطلب پتہ ہے ، نا آداب کا پتہ ہے ، نا احترام کا پتہ ہے
تماشا بنا کے رکھ دیا ہے
@PMARQOfficial
انا للہ واناالیہ راجعون😓اب میں کیا کہوں رافضی کھٹملوں کے اس کفر و شرک پر ��گر قادیانیوں کو کافر قرار دے سکتے ہیں جنہوں نےایک جھوٹے شخص کو نبی مانا تو ان رافضییوں کو کافر کیوں نہیں ڈیکلیئر کرتے جو اللہ کیساتھ ایسے کھلے عام شریک ٹھرا رہے ہیں بلکہ انسان کو نعوذباللہ خدا بنا رہے ہیں