بلاول اور نواز شریف کی ملاقات ہوئ، دونوں کی سیاسی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پاکستان تو بھول جائیں لندن میں بھی گارڈز کے بغیر باہر نہیں نکل سکتے ریسٹورانٹ ٹیبلز پر گارڈ بٹھانے پڑتے ہیں کہ کوئ پاکستانی ہوا تو وہ جوتا نہ مار دے اور یہ لندن میں پاکستان کا اگلا سیٹ آپ ڈسکس کر رہے ہیں
ایم کیو ایم کے محمد اقبال کی رحلت اور BNP کی علیحدگی کے بعد موجودہ ڈمی حکومت اپنی جعلی اکثریت بھی کھو چکی ہے کرائم منسٹر فوری طور پر ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں اس وقت حکومتی اراکین کی تعداد 168 ہے جبکہ حکومت کو مسلسل 172 اراکین کی اکثریت درکار ہوتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور