کل رات ایک خوبصورت روحانی محفل کے بعد بندہ ناچیز کی تین خوبصورت آل نبی پیر سید ثقلین بادشاہ پیر سید ریاض حسین شاہ اور سید احمر فہیم شاہ صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔ اللہ ان سب کو سلامت رکھے آمین۔
@MalikRiaz_ ملک صاحب کی کوششیں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہی ہیں۔ اللہ کریم ہمارے حکمرانوں کے عقل کے ناخن دے جو صرف اپنی اولادوں کے علاوہ ملک و قوم کے لیے بھی سوچ لیں۔
@SaleemKhanSafi خدا کے بندو۔ کعبے کی عزت نا کرنا۔ کعبے والے کی باتیں نا ماننا۔ جس کی وجہ سے کعبے کو کعبہ کہتے ہیں اس کے احکامات پر عمل نہیں کرنا۔ بس کعبے کی تصویر والی گھڑی کی عزت رہ گئی ہے۔ ہوش کے ناخن لیں اور قوم کے بارے میں سوچ لیں۔