ایک سابق ایڈیشنل ائی جی ہیں جو ریٹائر ہیں تین چار لاکھ روپیہ ان کی مہینے کی پنشن ہے تین چار سرکاری نوکر ان کو ملے ہوئے ہیں وہ میڈیا پہ بیٹھ کے پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں کعلدم ایکشن کمیٹی کی حمایت کر رہے ہیں ان مسلح جتھوں کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ گرفتار ہوتے ہیں اور پھر ان کو چھوڑ دیا جاتا ہے کیوں چھوڑا جاتا ہے اسطرح کی پالیسی سوالات کھڑے کرتی ہے ابصار عالم
حماد حسن بتا رہے ہیں کہ فیصل واڈا کا کل بزنس پروجیکٹ تھا جس کے لیے وہ ہارون اختر کے پاس گئے اور ان کو امید تھی کہ میرا یہ کام ہو جائے گا لیکن جب ان کا یہ کام نہیں ہوا تو انہوں نے ہارون اختر اور سیکریٹری فنانس پہ چڑھائی کر دی سیولین حکومت کے خلاف الزامات لگا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ ان کو کسی کی حمایت حاصل ہے جب کہ ان کو کسی کی کوئی حمایت حاصل نہیں وہ اپنے ذاتی ایجنڈے پہ ہیں
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif
پاکستان کی ضرورت کی نوے فیصد ایل پی جی ملک کے اندر پیدا ہوتی ہے جس کی پیداواری لاگت، ٹھیکے کا خرچہ ڈال کے، چھبیس روپے فی کلو گرام ہے۔ تا ہم اوگرا کہتی ہے کہ مقامی تیار کردہ ایل پی جی بھی عالمی قیمت یعنی ساڑھے تین سو روپے پر خریدی اور بیچی جائے۔ اگر وفاقی کابینہ کے ایک رکن کو اس امر کا نہیں پتہ تو اندازہ لگا لیں کہ ملکی معاملات کیسے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔
اللہ پاکستان پر رحم کرے
ڈی سی صاحبہ کا پروٹوکول دیکھیں!!
اِس ڈی سی کو 2.50 کروڑ کی گاڑی 5/6 پولیس اہلکار, Driver, مفت گھر گھر میں نوکر چاکر بچوں کی مفت تعلیم مفت علاج,
صرف اسلیے دی جارہی ہے کہ میڈیم دوکاندار کو جرمانہ کرسکے بس!!
یہ کام ایک عام بابو بھی کرسکتا, جو 35 ہزار تنخواہ پر کام کرتا ہو!!
آزاد کشمیر کے وقاص چوہان تحریک انصاف کے برطانیہ میں سب سے بڑے سپورٹر تھے لیکن جب انہوں نے تحریک انصاف کو کن کتروں کی حمایت کرتے دیکھا تو پارٹی سے توبہ کی۔
جو لوگ کشمیر کاز سے جڑے ہیں، وہ ان کن کتروں، انکے چہروں، انکے ماضی اور انکے مقاصد کو اچھے سے جانتے ہیں۔
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
پاکستان میں جو کشمیر کے صحافی اینکر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی منافقت نہ کریں وہ بھی کہیں کہ ہم ایک ازاد اور خود مختیار ملک بنا کر کشمیر میں بسنا چاہتے ہیں ہم پاکستان میں کوٹا سسٹم سے نا نوکریاں ہیں گے نا ہمارے بچے یہاں کوٹا سسٹم میں تعلیم حاصل کریں گئے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک مسلمان ملک خود مختیار بن جائے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا وہ بھی عوام کو بتائیں نا اپ کے پاس فوج ہے اسلحہ ہے بھارت سے لڑ پاؤ گے یا صرف ہمارے بھائیوں کی بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہو گے ابصار عالم
کیا وفاقی حکومت کو پنجاب حکومت نے پالنا ہے؟ کسی پنجابی کو یہ بات پسند نہیں آ سکتی ہے۔مریم نواز صاحبہ علیل تھیں لیکن ان کی جگہ مریم اورنگزیب نمائندگی کیلیے گئی تھیں اگر ایسی نمائندگی کرنی ہے تو مریم اورنگزیب صاحبہ آپ پنجاب کی نمائندگی مت کریں اگر آپ اپنے صوبے کے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہو سکتیں۔ پنجاب کو آپ جیسا نمائندہ نہیں چاہیے۔
ابصار عالم نے ٹھیک کہا کہ کہ جوابی بیانیہ کن لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنکو اربوں روپے دئے گئے ہیں وہ نظر کیوں نہیں آتا؟ سوشل میڈیا صرف ٹک ٹاک نہیں ہوتا اور نہ ہی انکو ویڈیوز وغیرہ کے زریعے پراپگینڈا آتا ہے _ سرکاری تقریبات میں یوتھیوں کو بُلا کر پروٹوکول دیا جاتا پے ۔ میں گواہ ہوں بہت سے لوگوں کو وفاقی وزارت کی طرف سے رابطہ کر کے کہا جاتا ہے کہ آپ وڈیوز بنائیں اور بیانیہ بنانے میں ہماری مدد کریں اور پھر رابطہ کرنے والا شخص غائب ہو جاتا ہے۔ نیز لفظوں کو زہنوں میں اتارنا اور ویڈیو کا اثر کسی ایک کو بھی نہیں آتا . وسلام
یہ کوئی عام آدمی نہیں!
اس ویڈیو میں موجود شخص عبدالحمید لون ہیں، جو سرینگر میں رہتے تھے، جب قابض بھارتی افواج نے انکے خاندان پر ظلم کیا، وہ 14 سال لڑتے رہے اور 2004 میں پاکستان ہجرت کر کے آئے۔
یہ اصلی اور نسلی کشمیری ہیں۔
کن کترے کو کشمیری مت سمجھیں۔ کن کترے الگ چیز ہیں
محترمہ مریم نوازیہ ہمارے ملتان شہر کے ایم پی اے سلمان نعیم کا علاقہ سورج کنڈ روڈ یہاں 15 دن سے مسلسل گٹرکا پانی کھڑا ہوا ہے یہاں سے ڈیلی ہزاروں کی تعداد میں لوگ گزرتے ہے مہربانی فرماکر اس روڈ کی سیوریج لائن کو صحیح کیاجائےتاکہ لوگوں کو مشکلات نہ ہو@CMComplaintCell@MaryamNSharif