ایک فیملی صبح 10بجے میرے گھر آئی ہے ان کے بچے کو چیک باونس ہونے کے کیس میں کل جیل بھیجا گیا ۔آج اس کی ماں ملنے گئی تو بچے کو شدید زدوکوب کیا گیا۔ماں سے کہا گیا 50ہزار لے کر او تو نہیں مارینگے ۔پاکستان زندہ باد
BREAKING: A #lion walked down at Karachi's Shahra e faisal main road near Aisha Bawany School, and is now in parking basement of a building nearby. Reportedly, Lion was bring shifted from one to another vehicle.
#Karachi#TOKAlert
اب آ یا نہ اونٹ پہاڑ کے نیچے
راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے واپڈا کو درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔
جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"
کتنی شاندار خبر ہے
زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا۔
جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں یہ واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنبیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔
اس لیے میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔
انڈسٹریلسٹ بابو افسر شاہی اور اشرافیہ کو بجلی چاہیے تو کسان کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کےُتحت کسان بھی اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ۔
@NNTMQMPK اسی بھڑوے نے شخصیت پرستی شروع کی تھی اور جو انکے قائد کو پیغمبری کا درجہ نہیں دیتا تھا یہ رنڈی کے جنے انکو کھمبے سے بندہ کر مارتے تھے
بہت جلد ان کنجروں کو ایجنسیز عوام کے ہاتھوں مروا دینگی