آئیں آپ کو 2013 کے کامیاب آپریشن کے بعد کی روداد سنائیں فہیم صدیقی بھائی کی زبانی۔
یہ کہانی بتاتی ہے کہ آپریشن 2013 کبھی بھی جرائم پیشہ افراد کے خلاف نہیں تھا بلکہ ان کو تحفظ دینے اور سیف پیسیج فراہم کرنے کیلئے تھا۔
یہ جرائم پیشہ افراد آج بھی ایران میں بیٹھ کر اپنا سسٹم جو کہ زرداری سسٹم ہے پوری آزادی کے ساتھ چلا رہے ہیں۔
اور اس شہر و صوبے کے بچے روزانہ سڑکوں پر ڈاکووں کے ہاتھوں یا ڈمپروں کے نیچے کچل کر مارے جارہے ہیں، جن کے ٹیکس کے پیسوں پر PPP کی موصوفہ چار “ڈالوں” میں گھومتی پھرتی ہیں۔
#Shameless
یہ وہ پاکستان مخالف نظریات ہیں جو سوچی سمجھی سازش کے تحت اندرونِ سندھ سے کراچی منتقل کیے جا رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی بی ٹیم کے "ڪامريڊ جوشيلو" جیسے بے شمار نیٹ ورکس سوشل میڈیا پر دندناتے پھر رہے ہیں، جو پاکستان کا نمک کھا کر (RAW) کے سہولت کار کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں امتحانی ڈیسک پر "پاکستان نہ کھپے" اور "جیئے سندھو دیش" کے نعرے لکھے جانا اور کلاس رومز میں پاکستان مردہ باد کی گونج اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست کے اندر ایک اور غدار ریاست قائم ہو چکی ہے۔ کراچی یونیورسٹی کے بعد اب ڈگری کالج دادو میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ کھلی دہشت گردی اور فکری کینسر ہے۔
طالب علم کا کام علم حاصل کرنا ہے، لیکن یہاں کالجز اور یونیورسٹیز کو پاکستان مخالف نظریات، مغلظات اور شرپسندی کی نرسریاں بنا دیا گیا ہے۔ سب سے بڑی مجرم ریاست اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں، جو اندھے، گونگے اور بہرے بنے بیٹھے ہیں۔ کیا اداروں کی غیرت صرف مخصوص زبان بولنے والوں کے خلاف جاگتی ہے؟ ان ملک دشمنوں کو کھلی چھوٹ دینا وطنِ عزیز کے ساتھ غداری ہے۔ اگر اب بھی ان کا گریبان نہ پکڑا گیا تو یہ سندھو دیشی کینسر اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ جائیگا!
کراچی یونیورسٹی سے لے کر ڈگری کالج دادو تک، تعلیمی اداروں میں "پاکستان نہ کھپے" جیسی غلاظت بکنا اور پھر مظلومیت کا کارڈ کھیلنا اب بند ہونا چاہیے۔
5558 عورتوں کا شوہر ایک ہی شخص
بارہ ہزار سرکاری ملازمین 51 کروڑ ہڑپ کر گے
ملازمین کی بیویاں “ پینشن لینے والے پھر پینشن لینے والوں کی بیویاں بھی 25 ارب ہڑپ کرنے میں شامل ہیں
اس بات پر میڈیا خاموش “ ن لیگ خاموش “ سیٹھ میڈیا کے اللے تللے بھی خاموش
فرانسیسی خاتون 12 سال بعد بازیاب۔ پی ٹی آئی ملوث
پی ٹی آئی کارکن اور پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کے کزن نے فرانس میں ایک فرانسیسی خاتون سے شادی کی اور اسے سبز باغ دکھا کر باڑہ خیبر ایجنسی بلایا۔ وہاں پہنچ کر اسے یرغمال بنا لیا گیا۔
خاتون نے 12 سال تک مسلسل ظلم و بربریت برداشت کی۔ بالآخر پولیس کو خفیہ اطلاع ملنے پر کامیاب آپریشن کیا گیا جس میں خاتون اپنے بچوں سمیت بازیاب کرا لی گئی۔
@IqbalAfridiPTI@PTIofficial
پی ٹی آئی سے تعلق ہوں اور اغوا کار۔ زانی قبضہ مافیا نہ ہوں؟
پی ٹی آئی اقبال آفریدی کی سرپرستی میں فرانسیسی خاتون کو باڑی خیبر ایجنسی میں بارہ سال تک حبس بے جا میں رکھا گیا۔
@IqbalAfridiPTI l خاتون کو مسلسل دھمکیاں دیتا رہتا تھا کہ یہاں ہماری حکومت ہے تم کچھ نہیں کرسکتی
پہلوان گوٹھ سے صفورا چورنگی تک سڑک مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے لیکن پیپلزپارٹی عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے بجائے بتیاں جلانے میں مصروف ہے
کرپشن میں سب سے آگے پیپلزپارٹی
#PPPForCorruption#Karachiworks
کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں،پانی کی قلت اورٹریفک جام کی نہیں،بلکہ سیکڑوں ارب روپےکےان نامکمل بیمارمنصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ،کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں
انتہائی دکھ،اور شدید افسوس کی بات ہے، کس کس بدبخت نے فنڈز ہڑپ کئے ؟🤔 پاکستان بننے کے بعد جس جس نے بدعنوانی کی ہے۔ سب کے سب غدار ملت۔
#بااختیار_کراچی انشاء اللہ اچھے دن ضرور آئینگے 🤲🏻 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے#PPChorHai