صبح سے ستھرا پنجاب کی گاڑی گھوم رہی ہے لیکن سلام کرنے اور ویڈیوں بٹورنے تک آپ انکو کہے کہ صفائی تو ہنس کر کہے گے آج عید کا دن ہے اور بڑا کام ہے
پاک جونیئر ماڈل سکول کہ ساتھ چھوٹا سا نالا ہے اگر اسی صفائی ہو جائے تو پانی 5 منٹ مینں اتر جائے
@MaryamNSharif@ChSalikHussain
یہ مریم نواز @MaryamNSharif کا ویزن اور ستھرا پنجاب کی محنت اور سالک , شافع حسن کی یونین کونسل 11 وارڈ نمبر 2 گجرات کہ باسیوں سے محبت ہے کہ انکو عید والے دن بھی ایسی صورتحال کا سامنا ہے
2 ہفتوں سے انکو کمپلین کر رہا ھوں
@ChShafayHussain@ChSalikHussain@GovtofPunjabPK@Punjab
میشا شفیع، اسکی والدہ المعروف وی پی این والی سرکار، ویکٹرین ایکٹریس Blow جاب والی، حنیف کہ ککڑ، اداکارہ خوشبو کو تمغہ امتیاز دے دیں پھر کیونکہ وہ آپکی سوچ اور کلاس کی ہیں؟
حافظ صاحب فارغ ہو جائیں، تو میراثیوں اور کنجروں کو بھی ایک ایک پانجہ لگوانا مت بھولئے گا،
جن میں نیلو کا بیٹا شان، حمزہ عباسی، مشی خان، شگفتہ اعجاز،
اور میراثیوں میں سب سے بڑا عمرانڈو، نارووال کا فراڈیا ابرار الحق شامل ہیں۔۔😜🤣
اس سے پہلے بھی ایک بیٹے نے پنجاب پلس کہ دو بندے صرف اس بات پر پھڑکا دیئے تھے کہ انہوں نے اسکے باپ کو اسکے سامنے مرغا بنایا تھا
اب کیا پھر ایسے واقعی کا انتظار کیا جا رہا ہے
ریٹ؟؟
انکو تو کسی کباڑیے کہ پاس کے جائیں اور ریٹ لگوائیں تو وہ بھی کہے گا کہ بھوکے ہو تو کھانا کھلا دو گا گھریلو پریشانی ہے تو قرضہ حسنہ دے دوں گا اسکو فری بھی پاس رکھو تو چلا چلایا میرا بزنس صفر ہو جائے گا
لیگی ایم این اے شمائلہ رانا سے ملاقات۔ ایک متحرک، باوفا اور جنونی مسلم لیگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت دے کہ آپ پارٹی کو مظبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں۔
آپکی زوجہ ہے کسی نے کیوں سڑنا ہے وہ الگ بات ہے کہ جس طرح آپکو لوگوں کی مائیں بہنیوں کو گالیاں دیتے ہیں وہ آپکی بیوی کی تصویر لگا کر آپکو گالی دے لیتے ہیں
یہ انکوائری میں بے گناہ ثابت ہو چکے، اور واپس ڈیوٹی پر آ گئے ہیں اسی دوران انکی فیملی اور انکی بھائی کو حادثہ پیش آیا جس میں انکی بیٹی اور بھائی کی فیملی کی چار لوگ فوت ہو گئے
زنا بالجبر کہ نتیجے میں جو اولاد ہو اسکو اپنا لینا چاہیے ورنہ پھر سوشل میڈیا پر آ کر اپنی والدہ پر ھونے والے ظلم کہ خلاف ضرور اٹھاتے ہیں، بہرحال شاکر صاحب کو انصاف کا چاہیے انکے نام کہ ساتھ (والد والے خانے) نامعلوم افراد کی بجاے عمران خان لکھا اور پڑھا جانا چاہیے
ہزاروں عمران خان جواد احمد اور اقرار الحسن کے جوتے کے برابر بھی نہیں۔
جواد احمد اور اقرار الحسن سے سیاسی اختلاف ہوسکتا ہے لیکن جواد احمد اور اقرار الحسن نے یہودی عورتوں کیساتھ ز،ناہ ـ بالجبر سے بچے پیدا کرکے تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا۔
مرشد کےگھرگندی نظررکھ کرپیرنی نہیں بھگائی۔
مریم نواز صاحبہ کی ساری کوششوں کو سرکاری ملازمین اپنی اپنی حثیت اور اختیار کے اعتبار سے برباد کررہے ہیں ، مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو سرکاری جنتا کا بھی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ عوام یونہی دھکے ہی کھاتے رہیں گے
فلسطین کو لے کر میڈیا اچھا ہی دیکھاتا ہے اور جب فلسطین میں ظلم جبر سہنے والے لوگ و صحافی آواز اٹھاتے ہیں تو اسرائیلی میڈیا بمعہ انکے کارندے کہتے ہیں کہ یہ غیر ملکی روشن چہرہ دیکھا رہے ہیں لیکن آپ ماں پر تہمت لگا رہے ہیں 😁
مجھے دکھ ہوا یہ دیکھ کر کہ جب غیرملکی صحافی پاکستان کا روشن چہرہ اجاگر کر رہے تھے، کچھ مقامی صحافی انہیں یہ بتانے کی کوشش کر رہے تھے کہ نہیں تم نہیں جانتے پاکستان کی یہ برائیاں ہیں۔
کم از کم ایسے موقعے پر اپنا ذاتی بغض و عناد ایک طرف رکھتے۔
افسوسناک اور قابل مذمت عمل کیا گیا۔
پنجابی کا محاورہ ہے کتا (جواد) کتے (اقرار) نے وڈے تے وس کنوں چڑھے!!
باقی چیمہ کو باوردی یہ سب نے کہنا چاہیے تھا لیکن چیمہ دوراندیش ہے اس نے اقرار کا فیوچر دیکھ لیا تھا کہ ایک ذہنی بیمار شخص جیسا ہو گا
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔