#NoMoreCanalsOnIndus
زندگی میں کبھی ان لوگوں کو کھونے کی
غلطی مت کرناجن کی آنکھیں آپ کے لئے روتی ہوں جن کے لب آپ کے لیے دعاگو ہوں
جن کا دل آپ کے لئیے تڑپتا ہو،
#NoMoreCanalsOnIndus
کسی کی کمتری کو عزت و وقار کا نشہ
کسی کو زور و زر کسی کو اقتدار کا نشہ
نشے میں دھت تمام ہیں نشے تو سب حرام ہیں
یہ سب نشے اتار دو میرا وطن سنوار دو🙏🏻
#NoMoreCanalsOnIndus
کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیتا ہے.....
انسان بھی کچھ ایسا ہی تو ہے
مخلصی میں جب کسی کو رعایت دینے پہ آئے تو ہر غلطی , ہر چھوٹی بڑی بات چپ چاپ پی جاتا ہے.