ہم نـے محــبّتوں کـو ــــــــ کئی سـال تک پڑھـا
پھر بھی ہم اِس پہ کوئی نصیحت نہ کر سکـے
مہنگی پڑی سُکـوں کـی خـریدو فروخت ہمیں
ہم کم شــناس یہ تـجارت بھی نہ کر سکـے !!
شام بخیر
استانی جی نے ٹریفک سگنل توڑ دیا اور ٹریفک پولیس نے انہیں پکڑ لیا
ٹریفک پولیس آفیسر: محترمہ! آپ کا چالان ہوگا پانچ سوروپے نکالیں
استانی جی: نہیں نہیں مجھے جانے دیں میں سکول ٹیچر ہوں اور پہلے ہی بہت لیٹ ہوگئی ہوں
ٹریفک پولیس آفیسر: واہ جی اسی دن کا تو مجھے انتظار تھا
چلو اب ہزار مرتبہ لکھیں
I WILL NOT BREAK TRAFFIC SIGNAL AGAIN
🤣🤣
یا اللہ!
تو میری ضرورتوں کومجھ سے بہتر جانتا ہے، مجھے وہ عطا فرماجو میرے حق میں بہترہو، بیشک تو دلوں کےحال جانتا ہے۔
اللَّهُمَّ اخْتَرْ لِي وَلَا تُخَيِّرْنِي، وَارْضِنِي بِمَا قَسَمْتَ لِي
اور مجھےتوفیق دےکہ تیری عطاکی ہوئی آسانیوں کاحق ادا سکوں،
🤲آمین
اسلام علیکم
صبح بخیر