یار مددگار انسانیت کا درد رکھنے والے اور پر عزم نوجوانوں کے ساتھ نسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ تعصب سے بالاتر ہو کر مخلوق خدا کی خدمت اور تربیت کرنا چاہتا ہے.
1روٹی بنک
2 روٹی بنک ایپ
3 کپڑا بنک
4 سیو انوائیرمنٹ
5 مددگار وطن
6 نماز پراجیکٹ
7 اپنا کاروبار
8 دوائی بنک
9 فری لیب
ایک ڈونر کی طرف سے یارمددگار روٹی بنک میں 60 کلو گائے کا تازہ گوشت جمع (deposit) کروایا گیا۔ یہ گوشت روٹی بنک میں ضرورت مندوں کے لیے پکایا جائے گا۔
اللہ کریم قبول فرمائیں۔ @ YarMadadgar https://t.co/2mXgPDge0Q