لاہور: بھیکے والا موڑ پر جماعت اسلامی کا جلسہ
لاہور: رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے کارکنوں کی کثیر تعداد جلسہ گاہ میں موجود
لاہور: قائدین اور کارکنوں نے وحدت روڈ پر نمازمغرب ادا کی
لاہور۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کچھ دیر میں جلسہ عام میں پہنچیں گے۔
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
🚨 TREND ALERT | 8:00 PM 🚨
Jamaat-e-Islami’s public protest movement against the Bhatta Levy continues, with sit-ins ongoing across cities.
Tonight, as the historic Lahore public gathering takes place, we take the issue to X at 8:00 PM.
Keywords:
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
دھرنے اور کیمپ جاری رہیں گے
کروڑوں لوگوں تک اس عرصے میں رابطہ کر کے تحریری کنسینٹ لیں گے
ہمارا ایجنڈا عوام کا ریلیف ہے
اگر ریلیف نہیں ملے گا تو ہمیں اسی طریقے سے لانگ مارچ جاری رکھیں گے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
27 ستمبر کو تحریک انصاف کا مارچ، انہیں اپنا جمہوری حق حاصل ہے
کوئی زون ریڈ زون نہیں ہے، ہر سیاسی جماعت کو احتجاج کا حق حاصل ہے
اور ہم اس حق کو تسلیم کرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمن ا میر جماعت اسلامی پاکستان
@NaeemRehmanEngr#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ہم سے بالمشافہ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
ہم نے تنظیمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، دھرنے، احتجاجی کیمپ اور عوام سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے دستخطی مہم جاری رہے گی اور اگر حکومت نے عوامی مسلہ حل نہ کیا تو ہمیں عوامی دباؤ کے زور پر منوانا آتا ہے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے 30 ویں روز اسلام آباد مارچ و دیگر ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیر جنجوعہ، امیر جماعت
#JI_IslamabadMarch
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے 30 ویں روز اسلام آباد مارچ و دیگر ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیر جنجوعہ، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ ہیں۔
امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی 25 کروڑ عوام کی امید بن چکی ہے اور وہ عوام کو تنہا نہ چھوڑتے ہوئے انہیں ہر صورت مکمل ریلیف دلوا کر رہیں گے۔ اس سلسلے میں دھرنے اور 20 ستمبر کے تاریخی اسلام آباد لانگ مارچ اور پاور شو کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ انہوں نے حکومت کو خبردار کیا کہ عوام کو مکمل ریلیف دینے پر مجبور کیا جائے گا اور اگر حکومت نے لانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ ڈالی تو وہ اس نتائج کی خود ذمہ دار ہو گی۔
@NaeemRehmanEngr
#خیرات_نہیں_لیوی_ختم_کرو
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
#JI_IslamabadMarch
#HafizNaeemInMalakand
Twenty September Protest
Bhatta Levy Namanzor
JI Final Call
ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت 100 روپے فی لیٹر کا ریلیف دینے پر مجبور ہوئی۔
وزیراعظم کی اس اسکیم سے پیٹرولیم لیوی کیخلاف جاری ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ 40 شہروں میں دھرنے جاری رہیں گے اور 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ بھی ہوگا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
@NaeemRehmanEngr
#JI_IslamabadMarch
Trend Campaign Alert 🚨
Join the nationwide conversation and make your voice count.
Today, we launch the 3 September Strike trend campaign to demand relief from unjust petroleum levy and excessive taxation that continue to burden the people of Pakistan.
Raise your voice, share the hashtag, and stand for economic justice, transparency, and public relief.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#3SeptemberHartal