ان شہدا نے جانے سے پہلے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پہ اتنا کام کیا کہ ایک ایک کہ اکاؤنٹ پہ دنیا بھر سے ہزاروں لوگ موجود ہیں انہیں فالو کرتے ہیں اور یوں یہ غزہ و فلسطین کا جہاد پوری دنیا تک پہنچاتے پہنچاتے اپنے رب کے پاس پہنچ جاتے ہیں
#NeverForgetGaza
اے امت مسلمہ !
شہادت کے تین سال بعد احمد ابو حبل کا ملبے کے نیچے سے نکالا جانے والا، تر و تازہ جسم ہمیں نئے عزائم اور نئی جدو جہد کے لئے کھڑا نہیں کرے گا کیا ؟
#NeverForgetGaza
The resistance of Hamas is an example for the entire Muslim Ummah. From the leaders on the front lines to all the Soldiers they have sacrificed their lives in defense of the sacred land.
#NeverForgetGaza
دنیا کا غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہونا اہلِ غزہ کی لازوال قربانیوں کا اعتراف اور استعماریت کی کھلی شکست ہے۔
اقوم متحدہ اور دنیا کے انصاف پسندوں پر لازم ہے کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کریں۔
#NeverForgetGaza
Alkhidmat
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Free Palestine
دنیا کا غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہونا اہلِ غزہ کی لازوال قربانیوں کا اعتراف اور استعماریت کی کھلی شکست ہے۔
اقوم متحدہ اور دنیا کے انصاف پسندوں پر لازم ہے کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کریں۔
#NeverForgetGaza
Everything sacrificed to protect the first Qibla.
Three years of crisis in Gaza have left nearly 60,000 children orphaned and 26,000 women widowed. Yet, despite immense suffering, they refuse to compromise on the first Qibla.
#NeverForgetGaza
غزہ جہاد کے تین سال ، شہادتوں کا تسلسل یہ طے تھوڑی کرے گا کہ رب کی راہ میں جہاد فی سبیل اللہ کے رستے میں سر کم پڑ گئے ۔۔۔۔۔ یا جذبات سرد پڑ گئے
آج یوم عید منائی جارہی غزہ میں
#NeverForgetGaza
Alkhidmat | Jamaat e Islami |
جیسے جیسے حافظ آگے بڑھ رہا ہے
ویسے ویسے حکومت پیچھے ہٹ رہی ہے !
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
ملتان ریلوے اسٹیشن کی اس وقت کی صورتحال ۔۔۔۔
ہزاروں لوگ اپنے محبوب قائد حافظ نعیم کے انتظار میں❣️
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
پاکستان پر مسلط فرعونوں سن لو!
ظلم و جبر کا نظام نہیں چلے گا، مہنگی بجلی و پیٹرول نہیں چلے گا۔ لیوی بھتہ نہیں چلے گا۔
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
No More Bhatta Levy
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
ہم حکومت سے صرف مطالبہ نہیں کر رہے، پیٹرولیم لیوی سے حاصل ہونے والی رقم کیسے پوری ہوگی، اس کا حل بھی دیا ہے۔
✔️پالیسی ریٹ کم کریں۔
✔️کیش ریزرو ریشو بڑھائیں۔
✔️لگژری درآمدات پر ڈیوٹی بڑھائیں۔
✔️غیر ضروری محکموں کے اخراجات کم کریں۔
JI March
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
نہ خوفِ راہ دل میں ہے، نہ تھکنے کا کوئی امکاں
چراغِ عزم لیے چل پڑے ہیں سارے کارواں
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
نہ خوفِ راہ دل میں ہے، نہ تھکنے کا کوئی امکاں
چراغِ عزم لیے چل پڑے ہیں سارے کارواں
Jamaat e Islami
JI March Islamabad
Hafiz Naeem
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ