عمران خان کی بہنوں خاندان کے دیگر افراد، PTI قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ ووٹ کو عزت دینے والوں کے ہاتھوں خواتین کی بےحرمتی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مثال بدترین مارشل لاؤں کے ادوار میں ملتی ہے ایوبی، ضیائیمشرفی مارشل لا اور اب شریفوں کا مارشل لا
پختون ، بلوچ قوم کو نکالنا حل نہیں،دونوں قوموں سے معافی مانگنا بنتا ہے۔اور غلط پالیسیوں کا حساب دینا بنتا ہے،
آپ اور خاندان سمیت اور مشرف کی خاندان کو یہاں سے نکالنا بنتاہے، بھارتی پنجاب اور امریکہ ،جہاں جانا چاہے۔
فواد بھائی:پختون قوم کو پاکستان سے نکالنے کا مشورہ دینے سے پہلے،
معذرت کے ساتھ: پہلے ہماری بہن۔آپکی اہلیہ افغانستان بھیج دے،کیونکہ سنا ہے کہ وہ پختون ہے۔
تاکہ وہ بقیہ زندگی قندھاری ملاؤں کی حکومت میں گذار دیں۔
فواد چوہدری صاحب:پختونوں اور بلوچوں کو افغانستان بھیجنے کے بجائے تاریخ کا سامنا کریں،
دہشت گردی کی جنگ مشرف کی پالیسی تھی،آپ ان کے ترجمان تھے،اور نواب اکبر بگٹی کی شہادت بھی اسی دور کا سانحہ ہے،
THIS IS WHY WE LOVE AFGHANISTAN 🇮🇳❤️🇦🇫
After the final T20I, an Afghanistan fan was seen picking up garbage left behind by fans in the stands. 🥺
No cameras. No attention. Just a beautiful gesture of respect and responsibility. 🫡
ABSOLUTELY WHOLESOME. ❤️
Sky's special correspondent Alex Crawford reports from Kabul in the wake of a strike by Pakistan's military on a hospital - the deadliest attack in the ongoing conflict between the neighbouring nations.
Watch the full report ⬇️
میں اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ تیس سپاروں پر مشتمل قرآنِ پاک کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ دہشت گردی کو پنجابی جرنیلوں کی جانب سے حمایت حاصل ہے، کیونکہ دہشت گردی کے پیچھے پنجاب کے مفادات وابستہ ہیں۔
پنجابی خیبر پختونخواہ اور افغانستان کے حالات سے سبق لیں اور خود کو مذھبی انتہا پسندوں سے اور دور کریں، مذھبی شدت پسند صرف نفرت بیچتے ہیں ہمیں پنجابی زبان، ثقافت اور رنگ سے جڑنے کی کوشش شروع کرنی ہو گی اور پنجاب کی عظیم تاریخ کو Revive کرنا ہو گا، مذھبی شدت پسندوں سے نفرت کرو پنجاب اور پنجابی ثقافت سے محبت کرو!!
مشکے سے تعلق رکھنے والے عبدالحق بلوچ، جو سولہ سال سے جبری طور پر لاپتہ رمضان بلوچ کے چھوٹے بھائی تھے، اپنے خاندان کے ساتھ کئی برسوں سے گوادر میں مقیم تھے اور معمارِ نو اکیڈمی کے پرنسپل لتھے، آج ان کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
عبدالحق بلوچ کو رواں سال فروری میں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا اور کئی ماہ تک ان کے اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، اب ان کی مسخ شدہ لاش کا ملنا بلوچستان میں جاری جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خطرناک اور مسلسل سلسلے کی ایک اور المناک کڑی ہے۔
عبدالحق صرف ایک استاد اور تعلیم یافتہ فرد نہیں تھے، بلکہ وہ خود بھی اپنے جبری طور پر لاپتہ بھائی رمضان بلوچ کی واپسی کے انتظار اور اذیت میں زندگی گزار رہے تھے
اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے بعد انہوں نے اپنے بکھرے ہوئے خاندان کو سنبھالنے کی ذمہ داری اٹھائی، اور اپنے گھر والوں کے لیے سہارا بنے رہے، مگر آج وہی عبدالحق بلوچ جو سولہ برس سے اپنے بھائی کی راہ تک رہے تھے، خود جبری گمشدگی کا شکار ہونے کے بعد مسخ شدہ لاش کی صورت میں اپنے خاندان کو واپس لوٹائے گئے۔
UNAMA has confirmed that at least 28 civilians were killed and 49 injured in airstrikes carried out in Paktya, Paktika and Kunar provinces in #Afghanistan on the evening of Sunday 28 June.
Full statement [in English, Dari, Pashto]: https://t.co/m4NvYHTDK5
المتحدث باسم الحكومة الأفغانية، ذبيح الله مجاهد، يقول إن قصفًا باكستانيًا على مدن في ولايتي بكتيكا وكنر تسبب في مقتل وإصابة عشرات المدنيين، بينهم نساء وأطفال
وقال مجاهد، في منشور على منصة إكس: "ندين هذا العمل الجبان والاعتداء، ونعتبره جريمة ووحشية"
#ألبوم