جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ ��ے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
Seven people were killed, while many others were injured in a clash between the recently proscribed JAAC and the police on Sunday in the city of Rawalakot in the Pakistan-controlled region of Kashmir https://t.co/UlEkI8kwwJ
گلگت بلتستان میں نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، خوفناک دھاندلی کی جا رہی ہے،
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت فلفور ایکشن میں آئے وقت کی ضرورت ہے کہ سخت پریس کانفرنس کی جائے اور تمام دھاندلی قوم کے سامنے رکھی جائے
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود ن��یں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
“Trouble at home is bringing Asim Munir, Pakistan’s military chief and de facto ruler, down to earth with a thump. Lately he has been playing the globe-trotting peacemaker while militant violence in his country is the worst it has been in a decade.” - @TheEconomist#AsimLaw
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/5k7T80NIdG
Netanyahu wanted billions to flatten Gaza. He got it.
Netanyahu wanted war with Iran. Trump just gave it to him.
American foreign and military policy must be determined by the American people.
Not the right-wing extremist Netanyahu government.
In an open letter, 14 former international captains have urged the Pakistan government to ensure that Imran Khan receives "immediate, adequate and ongoing medical attention" for his health issues https://t.co/daWKZhBrNa
Unless we remove political influence and personal agendas from Pakistan cricket, we cannot return to the team we once were. This is the darkest period in our cricketing history, and my heart bleeds for it. Incompetent individuals must be removed from office and from the team.
🚨 نیویارک میں سینکڑوں افراد کا عمران خان کے حق میں مظاہرہ جاری
عمران خان کو فیملی کی مرضی کے مطابق شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ
عمران خان کی رہائی اور موثر علاج کے لئے دنیا بھر کے پاکستانی آواز اٹھا رہے ہیں۔ امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سینکڑوں افراد کا مظاہرہ۔
ڈاکٹر شہباز گل نے شرکاء سے خطاب میں اورسیز پاکستانیوں سے تاکید کی کہ عمران خان کے لئے بھرپور آواز اٹھاتے رہیں اور اپنی کاوشوں کو مزید بڑھائیں۔
#ComeToStreetsForKhan
#PTIUSAProtest
Imran Khan's slogans rang out in Times Square as overseas Pakistanis gathered in New York City to call for his freedom.
Pakistanis all around the world are concerned and distressed by reports of Imran Khan's eye condition and the lack of transparency around the diagnosis and treatment.
#ComeToStreetsForKhan
#PTIUSAProtest
🚨 عمران خان سے زیادہ ہمدرد میں کسی ایک پاکستانی کے لیے بھی اور کسی کو نہیں دیکھا عمران خان جب وزیر اعظم تھے تب عمران خان عام پاکستانی کو اپنی فیملی سمجھتے تھے ۔
ڈاکٹر شہباز گل کا نیویارک احتجاج میں خطاب
نیویارک امریکہ میں ہزاروں افراد نے مل کر عاصم منیر کے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کی
ریاستی دہشتگردی اور بربریت کے خلاف نعرہ بازی
شہباز گل کی خصوصی شرکت