Either you surrender or you fight for your freedom till death..
what will we do?My belief is" La illaha illlallah" there's no God but I one,and we will fight!
عمران خان باہر ضرور ائے گا۔تین لفظوں کے لیے اپ نے اس ملک کا یہ حشر کر دیا اور دنیا کی مقبول ترین شخص پی ٹی ائی کا چیئرمین عمران خان کو جیل میں ڈال دیا۔لیکن پھر بھی اپ کو نہیں ملا جس کے لیے تم نے اس ملک کا بیڑا غرق کر دیا۔
NRO.
اب دوسری بار پی ڈی ایم ٹو بنائی جا رہی ہے اب اس کی ضرورت نہیں ہے پاکستان کو ایک بار دیکھ لیا۔الیکشن کی ضرورت نہیں تھی اتنا پیسہ ڈبو دیا پی ڈی ایم ویسے بھی تو پی ڈی ایم تھا
اے خادمان اسلام! اپنی ملت کو اقتصادی، سیاسی، تعلیمی اور معاشرتی تمام پہلوؤں سے منظم کرو۔ پھر تم دیکھو گے کہ تم یقیناً ایک ایسی قوت بن گئے ہو جس کا لوہا ہر شخص تسلیم کرے گا۔
(اجلاس مسلم لیگ لاہور - 23 مارچ 1940)
#pakzindaabad