@MusadaqZ In past, in national hockey team 10 players belongs to one county i-e Faisalabad di v and it was a world record. Now Faisalabad ia not producing any hockey player.
نواز دور میں سالانہ 700 ارب روپے لینے والے آئی پی پیز پاور پلانٹس سیمنٹ/ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نسبت بہت مہنگا کوئلہ امپورٹ کرکے اربوں ڈالرز کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالتے رہے۔۔۔ دیگر انڈسٹریز جو کوئلہ45ہزار فی ٹن سے کم قیمت پر خریدتی رہیں،ساہیوال پلانٹ نے وہ74ہزار فی ٹن میں لیا، رپورٹ میں انکشاف
https://t.co/dis3hiV1KU