پچھلے چند ہفتوں میں اپوزیشن کی سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں تیسری مرتبہ شکست... یہ اس کے باوجود کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کی عددی برتری ہے.... اسمبلی میں اپنے 200 ممبر سنبھالے نہیں جاتے اور دعوے سڑکوں پر آ کر حکومت گرانے کے #OppositionFailsAgain
ملاحظہ فرمائیں یہ ہے نیو اسلام آباد ائیرپورٹ جس کا ٹھیکیدار محترمہ مریم صفدر کا سمدھی تھا
ہر بارش میں یہ عمارت کسی نہ کسی جگہ سے بُھرنا شروع ہو جاتی ہے
اگر ان سے کوئی ادارہ سوال کرے گا تو جتھہ لے کر اس پر حملہ آور ہو جائیں گی
آخر رشتے داروں کا اتنا حق تو بنتا ہے
@is_salsu I am a catechist and there are many deserving families who are affected by COVID19 and lockdown I am trying to help them but it's not enough but if you join us we can serve more families
وزیراعظم بہت جلد کسنٹرکشن تعمیرات کی انڈسٹری کے لئیے ایک بڑا پیکج لے کر آ رہے ہیں۔ ایسا پیکج پہلے اس انڈسٹری میں کبھی نہیں آیا۔ انشاللہ اس پیکج کے بعد آپ دیکھیں گے کہ یہ انڈسٹری اپنے ساتھ جڑی انڈسٹریوں کو بھی اوپر اٹھائے گھی ، روزگار پیدا ہو گا۔ غریب کا چولھا آباد ہو گا۔ انشاللہ