Want to Learn the Art of Freelancing for Free?
Join e-Rozgaar Training Program. Apply now at https://t.co/EKSllyLgRW
An initiative of @YasatPunjab and @PITB_Official empowering youth of Punjab with digital skills and freelancing.
•@erozgaar پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی۔پروگرام کو یونیورسٹی سیکٹر کو منتقلی کے حوالے سے مفاہمت کی یاداشتوں پر گزشتہ دنوں گورنر ہاؤس لاہور میں دستخط ہوچکے ہیں۔پروگرام کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پرائیویٹ یونیورسٹیز کے لئے فرنچائز ماڈل پر بھی کام کررہے ہیں
گورنر ہاؤس لاہور میں ای روزگار پروگرام کو یونیورسٹی سیکٹر کو منتقل کرنے کے لئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان صاحب تھے۔تقریب میں چئیرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز اور پنجاب بھر سے جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔
آج کے دن کو دنیا بھر میں ورلڈ یوتھ سکلز ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان کی 63 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور ان کو تعلیم اور ہنر سکھا کر ہم ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری @erozgaar اس حوالے سے واضح مثال ہے۔ #WYSD2021
اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے کے لیے ابھی آن لائن درخواست دیں.
اپلائی کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: https://t.co/Nzu02usabf
#erozgaar2021
اگر آپ پنجاب کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار شہری ہیں اور فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو مفت تربیت حاصل کرنے کے لیے ابھی آن لائن درخواست دیں.
اپلائی کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: https://t.co/Nzu02usabf
#erozgaar2021