Thirty four more arrested Baloch protesters released
ISLAMABAD, Dec 28 (APP):On the recommendations of the Committee, established on the instructions of Caretaker Prime Minister Anwaarul Haq Kakar, to negotiate with the Baloch protesters, 34 more arrested protesters were released after fulfilling the legal requirements.
Now all the arrested protestors have been released, said the statement issued on Thursday.
The committee members Fawad Hasan Fawad, Murtaza Solangi and Jamal Shah along with Governor Balochistan, held talks with the protestors.
During the negotiations, the protesters demanded immediate release of the arrested persons.
On the first day of the talks, the committee had issued orders for the immediate release of the arrested women and children.
@MoIB_Official@MOIofficialGoP
"اپنے پاکستانیوں کو ووکیشنل ٹریننگ کے ذریعے عالمی معیار کے مطابق ہنر مند بنا کر اور بیرون ملک روزگار کے لیے قانونی طریقہ کار کا استعمال یقینی بنا کر ان شاء اللّه اپنی قوم کو بین الاقوامی سطح پر کامیابی کے لیے درکار ہنر سے آراستہ کریں گے" - معاون خصوصی @JawadSohrab کا اظہار خیال
The MOI hosted a launch of the Extradition Handbook in Islamabad. The handbook is intended to function as a comprehensive resource for professionals, including Government of Pakistan officials.
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کا ایف 6/3 میں نئے اپ گریڈڈ سکول کا دورہ
ایف سکس تھری سکول مالیاتی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے سٹیٹ بینک کا تیار کردہ خصوصی نصاب متعارف کرائے گا
سکول مالیاتی تعلیم کو نصاب میں شامل کرتے ہوئے طلباء کو زندگی کی ضروری مہارتوں سے لیس کرے گا
الحمدللہ میں خدا کا انتہائی مشکور ہوں اور انتہائی خوشی ہوئی کہ مجھے امام کعبہ شیخ صالح بن حمید سے ملنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں ان کے ساتھ پاکستان، غزہ اور پوری امت مسلمہ کے لیے دعا میں بھی شریک ہوا۔
روزنامہ ڈان نے نگران وزیراعظم کی میڈیا کے ساتھ گزشتہ روز گفتگو کے حوالے سے خبر سیاق و سباق سے ہٹ کر شائع کی، مرتضیٰ سولنگی
ڈان اخبار نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ پالیسیوں میں تسلسل اور مستقل مزاجی اسی وقت ممکن ہے جب یک جماعتی نظام ہو، مرتضیٰ سولنگ
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی سے وزارت داخلہ میں ملاقات
دونوں وزراء نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ملاقات میں عام انتخابات کے حوالے سے نگران حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کی معاونت کے امور پر بھی بات چیت ہوئی
الیکشن کمیشن کی ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی آئینی ذمہ داری میں مکمل تعاون فراہم کریں گے، دونوں وزراء کا عزم
وزارت داخلہ پہنچنے پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا خیر مقدم کیا
@murtazasolangi@PakSarfrazbugti
نگران وفاقی وزیر اطلاعات @murtazasolangi کی نگران وزیر داخلہ @PakSarfrazbugti سے وزارت داخلہ میں ملاقات
دونوں وزراء نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا.
ملاقات میں عام انتخابات کے حوالے سے نگران حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کی معاونت کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
الیکشن کمیشن کی ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی آئینی ذمہ داری میں مکمل تعاون فراہم کریں گے، دونوں وزراء کا عزم
وزارت داخلہ پہنچنے پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا خیر مقدم کیا
#APPNews #Pakistan #Islamabad @MoIB_Official@MOIofficialGoP
@PMsYouthProgram نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے استعمال کی ترغیب دینی چاہئے۔ اگر کوئی شخص بیرون ملک سے اپنے کسی عزیز بھائی بہن کو کوئی موبائل گفٹ کرتا ہے تو اس کے استعمال کیلئے پی ٹی اے کو اس موبائل کی قیمت سے زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔ استعمال شدہ فون پر بھی پی ٹی اے ٹیکس نئے موبائل کا لاگو کرتا ہے
@PMsYouthProgram پی ٹی اے کے ٹیکس ختم نہیں کرتے تو کم از کم اتنے کئے جائیں کہ آدمی پیچ کروانے کی بجائے ٹیکس ادا کر سکے۔ اس وقت ایک موبائل اگر استعمال شدہ باہر سے آتا ہے تو اس کی قیمت مارکیٹ میں 60 ہزار ہے اور ٹیکس 122000 ہزار۔ یہ ناانصافی ہے۔ اس کا خاتمہ ہونا چاہئے۔
@PTCLOfficial Want to get ptcl smart tv at my landline but company refused to provide the said service by asking feasibility problem in our area Allama Iqbal Colony, Tench Bhatta, Rawalpindi. Ptcl should check these type of requesta and investigate that why they are asking abt fesblty prob?