🇵🇰 8 October 2005 changed countless lives in Pakistan.
🏠 Aghosh was established to give orphaned children care, safety, education and hope for a brighter future.
🤝 Support Aghosh and help more children thrive.
🔗 https://t.co/dUvYqpfZFL
#MWF#OrphanCare#Aghosh
The direction of our gaze gradually shapes the state of our heart. When we constantly focus on the shortcomings of others, suspicion and negativity begin to grow within us. But when we look for sincerity, service, kindness and goodness, love, respect and humility naturally begin to flourish.
#PositiveThinking #Kindness #Humility #Respect #SelfReflection #PersonalGrowth #JummahMubarak
امت کے افراد جب کسی تکلیف، بیماری یا گناہ میں مبتلا ہوتے ہیں تو تاجدار کائنات ﷺ کے قلب اطہر پر کیا گزرتی ہے؟ دل دہلا دینے والے اس خطاب کو دل کے کانوں اور آنکھوں سے ایک بار ضرور سنیں
مکمل خطاب
📅 11 اکتوبر، بروز اتوار
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:00 بجے
📍 پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
#DrHassanQadri #MiladMustafa #MiladConference #SeeratUnNabi #SeeratEMustafa #ProphetMuhammadﷺ #IslamicBayan #MinhajUlQuran
💢 *ہم نے جو گوشۂ درود کا نظام قائم کیا ہے، روئے زمین پر آپ نے کبھی سنا ہے ..؟ کہ 24 گھنٹے آقا علیہ السلام کے دربار پاک کے علاوہ پوری دنیا میں کسی جگہ لوگوں کیلئے ہمہ وقت درود پاک پڑھنے کا نظام جاری کر دیا ہو ..! درود و سلام کے ساتھ امت کا تعلق پیدا کر دینا
@Nisar_pat
ایم ایس ایم تحصیل روجھان کے زیر اہتمام محمد عاطف صدر ایم ایس ایم روجھان احسان حسنی سینئر نائب صدر ایم ایس ایم اور ٹیم کی طرف سے ٹیچرز ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز اساتذہ کرام کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ایم ایس ایم کی طرف سے ٹیچرز ڈے کارڈ اور گفٹ پیش کیئے گئے،
دنیاۓ اسلام کا عظیم استاد، شیخ و مربی، عالم و مفسر، محدث و مصنف، مفکر و ماہرِ معاشیات، قانون دان و سیاست دان، مقرر و منتظم اور بے مثال قائد۔ قدیم و جدید علوم پر گہری دسترس رکھنے والی وہ شخصیت جس پر دنیا کی جامعات میں تحقیقی مقالے لکھے جا رہے ہیں۔
Happy Teachers Day
#TeachersDay
✨ Thank you to Mas & Fox Solicitors, our guests and supporters for making the Soulful Qawwali Night a success in support of MWF’s Orphan Care Project.
💙 Together, we create brighter futures.
#MWF#OrphanCare#QawwaliNight