تمہاری جتنی طاقت تھی وہ ہم دیکھ چکے ہیں، اب تم ہمارے سامنے ایکسپوز ہو چکے ہو، اب تم ایک کام کرسکتے ہو ہمیں مار سکتے
عمران خان آج جیل میں ہے،جس دن اسکا حکم آیا پھر تمہیں ہم بتائیں گے کہ تمہارے ساتھ ہوتا کیا ہے۔
علی امین گنڈا پور نے ��ج صحیح جئی تئی پھیری ہے۔
بیرسٹر گوہر علی نے پنجاب میں پہلا جلسہ گوجرانوالہ میں کرنے کا اعلان کر دیا
اب یاد رکھنا ہم بھولنے نہیں دینگے اگر پھر تاریخ پر تاریخ دی تو پھر والنٹیئر کی توپوں کا رخ قیادت کی جانب سے ہوگا
شعیب شاہین ان 🔥
*ظل شاہ کو جہاں مار کے پھینکا گیا وہاں کا کیمرہ خراب کور کماندر ہاؤس کا کیمرہ خراب جی ایچ کیو کا کیمرہ خراب اور اب پیش خدمت ہے لیٹر باکس کا کیمرہ خراب۔اور گندی فلمیں بنانے والا کیمرہ ٹھیک ہے--*
Unprecedented numbers coming out for our March -& the most politically aware public with amazing passion. Pak will change forever with nation making clear it will not accept any individual or institution being above law.This is what I set out to achieve in forming PTI 26 yrs ago