YDA KTH under direction of YDA KP have decided To observe Black ribbon day tommorrow in solidarity with Foreign medical students being Attacked in kyrgyzstan.
#Say no to voilence
#Longlive unity
#Longlive YDA
4/4
جس پہ ہیلتھ منسٹر نے کہا کہ ھم جلد از جلد آسامیوں کی تشہیر کی اجازت دینگے ۔
ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ
ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کو حالیہ مہنگائی کے تناسب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں بھی اضافے کی درخواست کی جس پہ ہیلتھ منسٹر نے آمادگی ظاہر کی ۔
1/4
پریس ریلیز ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال
آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے صدر اور اسکی کابینہ نے ہیلتھ منسٹر خیبر پختونخواہ سید قاسم علی شاہ کے ساتھ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے دورہ کے موقع پہ رسمی ملاقات کی ۔
3/4
ینگ ڈاکٹرز کو اگلے ہفتے اس مسئلے کا حل نکالنے کے لئے اپنے دفتر آنے کی دعوت دی ۔
ہسپتال میں سٹاف کی کمی کا مسئلہ
ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کو ہسپتال میں سٹاف کی کمی کے بارے آگاہ کیا ،لہذا حکومت ہسپتال کو نئی آسامیوں کے لئے اجازت دے .
2/4
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے صدر نے اسکو خوش آمدید کہا۔
ینگ ڈاکٹرز نے ہیلتھ منسٹر کے ساتھ ڈاکٹرز کمیونٹی کے مسائل پہ گفتگو کی ۔
194 ٹرینی میڈیکل آفیسرز کے تنخواہوں کا مسئلہ۔
ہیلتھ منسٹر نے ینگ ڈاکٹرز کو باور کرایا کہ ھم جلد از جلد اس مسئلے کو حل کرینگے .
جب بھی ھیلتھ منسٹرز نے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ عملے کو تضحیک کا نشانہ بنایا تو تاریخ گواہ ھے ہر جابر ھیلتھ منسٹر کو ینگ ڈاکٹرز نے أئینہ اور ان کے اوقات دکھائیں
Well done YDA Bannu
ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن کے مطالبات سننے سے انکار پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بنوں نے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کو بنوں میڈیکل کالج میں داخل ہونے سے روک دیا۔
Longlive Resistance
YDA always stand for the rights of doctor community and Patients.We Demand for inquiry of the incident under Health department.Any inquiry regarding suspension by LRH adminstration will be strongly rejected as they theirself are the responsible culprits of the incident.
LRH
کا انتظامیہ ہر منٹ بعد ایک ایسا notification کررہی ہے۔ جس سے صاف پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ لوگ نہ مریض کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ health عملے کے ساتھ۔اب وقت اچکا ہے کہ اس ناکام اور corrupt عملے کو فارغ کرکے نیا اور competent عملہ recruit کیا جاۓ۔
Shame on lrh administration
19/4/2024
دل کی دورے میں لگنے والا انجکشن Clexane فارمیسی کے کاغذات کے مطابق NA یعنی NOT Abailable
اب اس کا زمہ دار ڈاکٹر یا وزیر صحت یا انتظامیہ ہسپتال؟. اگر یہ انجکشن وقت پر نہ لگ جائے تو مریض کی موت واقع ہو سکتی ہے! اب زمہ دار کون؟
LETS JOIN HANDS AND STAND WITH DOCTORS OF LRH GYNE DEPARTMENT.We will hit you hard HM sahib if you are doing publicity stunt just to gain people sympathy by suspendinding doctors without any evidence.تم سے پہلے جو ایک شخص یہاں تخت نشین تھا۔اس کو اپنے خدا ہونے پر اتنا ہی یقین تھا۔
The new pharmacy Act is nothing more than a disaster for kp health system. Substandard medicines are a gift from those for which this policy is being implemented. HM and CM KP needs to wake up.
#YDA_Reject_PharmacyServicePolicy@QasimAliShah81@AliAminKhanPTI
We request HM kp @QasimAliShah81 to consider the practical implications before hastening the enactment of the pharmacy act. A thorough understanding of the on-the-ground realities is essential to prevent further turmoil within our healthcare system.
@AliAminKhanPTI
@ydakp_official@QasimAliShah81@AliAminKhanPTI ھیلتھ منسٹر صاحب اگر اتنے مخلص ھیں تو پہلے صوبے میں ڈرگ مافیا، جعلی ادویات کی کمپنیوں اور ان سے کمیشن لینے والوں کا خاتمہ کریں۔ وہ آج بھی آپ کے دائیں بائیں پھر رھئے ھیں۔