جرنیلوں کے چہیتے بچے شفیع جان نے کہا ہے نورین نیازی کے بیان سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں یہ ان کا زاتی بیان ہے
نورین نیازی نے کب نیچے لکھا تھا سیکرٹیری جنرل یا کوئی اور عہدہ، شفیع نے مزید کہا عمران خان کی رہائی سہیل آفریدی ہی کروائیں گے یعنی علیمہ خان نہیں کروائیں گی
شہباز گل
کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا..
📢👇🤣
پاکستان میں مہنگائی سے تنگ پٹواریوں کہ موجودہ حالات پر افسوس ہوتا ہے بیچارے گدھے کی طرح انکھیں بند کر کے پیچھے چل پڑتے ہیں ان بیچاروں سے یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ 300 یونٹ بجلی کے فری ملیں گے اور عیاشیاں کریں گے
دو ماہ پہلے ہوئے نورین نیازی کے پوڈکاسٹ کا اس حرامخور کو جواب چاہیئے اور مولانا فضلو جو تین دن سے بغیر تیل لگائے پوری فوج پر چڑھا ہوا ہے اسے اُس سے کوئی بات نہیں کرنی .
کیوں بھائی ساری صحافت اگر کسی کرنل کی گود میں بیٹھ کر ہی کرنی ہے تو اپنا سٹوڈیو ہیرا منڈی شفٹ کرلو @_Mansoor_Ali
فلک جاوید خان صاحبہ سے عدالت کے باہر سوال کیا کہ آپ لوگوں کو اینٹی نیشنل کہا جاتا ہے کیا آپ نورین خان نیازی کے بیان کی مذمت کرتی ہیں
جس پہ فلک جاوید کا جواب
1971 میں جس نے پاکستان کو دولخت کیا انہی غداروں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفنایا جاتا ہے میں نواز شریف کے اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
مریم نواز نے اپنے جلسوں میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگوائے میں اس کی مذمت کرتی ہوں
فوج ہماری ہڈیوں میں سے گوشت نکال کر کھا گئی ہے خواجہ آصف کے اس بیان کی میں مذمت کرتی ہوں
کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے چھرا گھونپا میں اس بیان کی مذمت کرتی ہوں
میں ڈان لیکس اور میمو گیٹ کی بھی مذمت کرتی ہوں
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
کچھ غلیظ کردار صحافی کل سے بھارت میں ہونے والے لاٹھی چارج کی ویڈیوز دیکھا دیکھا کر کہہ رہے ہیں کہ اسے کہتے ہیں ظلم !!
اوئے بے شرموں ظلم اسے کہتے ہیں کہ جب 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر جدید ہتھیاروں کے منہ کھولے گئے تھے، انڈیا سے کوئی ایک ایسا منظر ہے تو دیکھا دو
انڈیا میں ابھی تک کسی ایک پرامن مظاہرین کے سر پر سنائپر نے فائر نہیں مارا ، کوئی ایک بندہ انڈیا میں ابھی تک نہیں مرا
ٹاوٹ اپنے ملک میں بدترین ظلم کا دفاع کرتے ہیں جبکہ بھارت میں امن کے ٹھیکیدار بن گئے ہیں
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
انصار عباسی اور یزید منیر کے تمام درباریوں کو یہ دکھائیں کہ تم سب جہنم میں انشاء اللہ آخری درجے میں جاؤ گے۔
تم ایک نیوکلیر سٹیٹ ہو اور سرزمین انبیاء تمہاری آنکھوں کے سامنے جل کے راکھ ہو گئی اور تم آج بھی اسرائیل کی تعریفیں کرتے ہو۔
یہ جسے بارڈر پار دس سالہ بچہ بھی نظر آ گیا، یہ وہی ہے جس نے اسلام آباد قتلِ عام پر خوشی سے ٹویٹ کیا تھا کہ سینکڑوں شہریوں کے سر کھول دئیے گے۔۔ انسانیت سے محروم حیوان ہیں یہ منافقت کے قطب مینار، علاء الدین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Aladeen_Pro
بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
“ دو قومی نظریہ “
۱- بلوچستان کے بچّوں کا قدرتی ماحول
۱- سرفراز بُگٹی کے بچّوں کا اپنے Dad کے
ساتھ انگلینڈ میں مصنوعی ماحول ۔
احساسِ محرومی ہی اصل فساد کی جڑ ہے 😢💔