سابق وزیراعظم عمران خان کو مکافات عمل کا سامنا ہے اور آج اگر وہ آؤٹ ہیں انھیں اپنے ماضی کے سیاسی فیصلوں کو دیکھنا چاہیے۔ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس کے لیے سیاسی جماعتوں کو مسلسل جدوجہد کرنی ہو گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
تمام ساتھی جو اس وقت X پر آن لائن ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ لاپتہ افراد کے لئےآواز بلند کریں اور اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
#ReleaseBalochMissingPersons