آدھا دن خیالی پلاؤ بنانے میں گزر جاتا ہے اور باقی کا وقت اس بات میں کے کل پھر عظیم پلیننگ کریں گے۔
حضور جب عمل نہیں ہو گا تو پھر صرف پچھتاوا ہی رہ جاتا ہے۔
وقت کی قدر کریں، اس کی مدد معیار ہے اور وہ بھی ہر انسان کی مختلف۔
جو کرنا ہے کرو پر کرو تو سہی!
آپ کو زندگی میں ایک ایسا انسان چاہیے جو بڑے بڑے کاموں اور منازل کو آپ کے نزدیک چھوٹا کر کے دکھائے، آپ کے چھوٹے چھوٹے قدموں کو بڑا کر کے دکھائے، آپکی ان حرکتوں پر آپکی حوصلہ افزائی کرے جن حرکتوں پر لوگ آپکا مذاق اڑائیں۔
ایسے لوگ جو آپکو ناکارہ نظر آتے ہیں، انہیں یہ سب میسر ہو جائے تو بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
ہم میں ٹانگ اڑانے والے، discourage کرنے والے، مذاق اڑانے والے، طنز کرنے والوں کی لائن لگی ہے۔
کسی کے لیے آپ رحمت نہیں بن سکتے تو زحمت بھی نہیں بننا چاہئے، آپکے الفاظ، جیسچر کسی انسان کو بڑا یا چھوٹا انسان بنانے میں بہت بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔
- تنویر نانڈلہ
#Observation
#RandomThoughts
#Memory
Please keep posting this video about the German government kidnapping children from a Muslim family that refuses to teach their children homosexuality. Activists in all languages posted the video and the German government is now pressuring Twitter to stop the publication. ...