جب ہم سوال اٹھاتے تھے کہ عمران نیازی امریکہ مخالف نعرہ نہیں لگاتا تو جواب تھا کہ ہم دشمنی نہیں برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں۔
اور یہ پڑا ہے برابری کی سطح کا سچ ایک کال کی بھیک سرکاری لیٹر پر
@MuftiAsadMehmo1 خدارا اپنے ��انک کی سڑکیں تعمیر کرائیں نہیں تو اگلا الیکشن ھمیں لڑنا مشکل ہے کچھ اپنی غریب عوام کی سنیں نہیں تو یہ تنگ آ چکے ہیں آپ سے اور انکو کچھ کر کے دکھا اور کسی بڑے پروجیکٹ کا افتتاح کریں اب ھمارے پاس کہنے کو کچھ نہیں ھے