Youth Leadership & Meaningful Participation for the Prevention of Gender-Based Violence
نوجوانوں میں قیادت اور بامعنی شرکت کے فروغ کے لیے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں کیا گیا، جس کا موضوع صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام تھا۔
صوبائی حکومت کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن مانسہرہ نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ کے تعاون سے اور CS & IT Department، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اشتراک سے “Nex Gen Smart Skills Youth Hub” 15 روزہ AI-Powered Web Development Training کا باقاع��ہ آغاز کر دیا۔
Honourable DC Mansehra, Mr. Khalid Iqbal Khattak, distributed prize cheques among the winners of the District Naat & Qirat Competition. District Youth Office Mansehra remains committed to promoting youth talent. Congratulations to all winners! 👏
تبلیغی اجتماع بفہ کے شرکاء کے لیے فری میڈیکل کیمپ ضلعی انتظامیہ مانسہرہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ نے وائس آف بفہ کے اشتراک سے تبلیغی اجتماع بفہ کے موقع پر شرکاء کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
ڈسٹرکٹ یوتھ آف�� مانسہرہ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر 1 مانسہرہ کے اشتراک سے 7
ستمبر 2026 کو گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر 1 مانسہرہ میں ڈینگی سے بچاؤ اور آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا۔
ا
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Mansehra
Directorate of Youth Affairs KP
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈاکٹر کالج اوگی میں ایک پُروقار اور حب الوطنی سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات کے درمیان کوئز اور ملی نغمہ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔
Week-long Cleanliness Campaign Day 4
ہفتہ وار صفائی مہم کے چوتھے روز بھی ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ کے وولنٹیئرز نے صفائی اور صحت کے حوالے سے آگاہی مہم جاری رکھی
Week-long Cleanliness Campaign--Day 3 📷
ہفتہ وار صفائی مہم کے تیسرے روز بھی ضلع یوتھ آفس مانسہرہ کے وولنٹ��ئرز نے صفائی کے حوالے سے آگاہی کا سلسلہ جاری رکھا۔اس موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نمبر 1 مانسہرہ کی طالبات میں ڈینگی سے بچاؤ اور صفائی کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی دی گئی۔
ضلع یوتھ آفس مانسہرہ کے زیرِ اہتمام، سادات اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے ہائر سیکنڈری سکول نمبر1مانسہرہ میں ایک مؤثر اور بامقصد بلڈ گروپنگ کیمپ، تھیلیسیمیا آگاہی مہم اور خون کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا
Week-long Cleanliness Campaign — Day 2 🌿 حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ضلع یوتھ آفس مانسہرہ کی ہفتہ وار صفائی مہم کے دوسرے روز گزشتہ روز بھی صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں جاری رہیں۔ #CleanlinessDrive#CleanAndGreenKP#DistrictYouthOfficeMansehra
Week-long Cleanliness Campaign -- Day 1
حکومتِ خیبر پختونخوا کی جانب سے ج��ری کردہ ہدایات کی روشنی میں ضلع یوتھ آفس مانسہرہ نے ہفتہ وار صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے آج مہم کے پہلے روز صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات کیے۔
Highlights from Hazara’s Biggest Educational Competition — August 2026 🎥✨
A day full of learning, talent, culture, patriotism and unforgettable memories. 🇵🇰
ضلع مانسہرہ میں ضلعی سطح کے مقابلہ جات کا کامیاب انعقاد
ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ کے زیرِ اہتمام حفظِ قرآن پاک، حسنِ قرأت اور نعتِ رسول ﷺ کے ضلعی مقابلوں کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
ہزارہ کا سب سے بڑا تعلیمی مقابلہ — اگست 2026 🏆🇵🇰
وائس آف بفہ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ڈسٹرکٹ یوتھ آفس مانسہرہ کے اشتراک سے ضلع مانسہرہ بھر کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار اور بامقصد تعلیمی و ثقافتی مقابلے کا انعقاد کیا۔
📷 Clean & Green Pakistan – Azaadi Month Initiative 📷
The District Youth Office Mansehra continues its Clean & Green Initiative throughout this Azaadi Month, reaffirming its commitment to a cleaner, greener, and healthier Pakistan.
# 🇵🇰 مانسہرہ میں 79ویں یومِ آزادی کی پروقار تقریبات، قومی جذبے سے بھرپور خراجِ عقیدت
**مانسہرہ:** ضلع مانسہرہ میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور ملی یکجہتی کے شاندار مظاہرے کے ساتھ منایا گیا۔