لاہور میں مزنگ لنک روڈ پرراستہ نہ ملنے پرشہری کا سکوٹی سوارلڑکی پرتشدد..!
موٹرسائیکل سوار درندہ صفت شخص نےسکوٹی کو اوورٹیک کیا۔ روکتے ہی لڑکی کو اٹھا کرزمین پر پٹخا اور تشدد شروع کردیا۔ شورمچنےپرشہری جمع ہوگئے، ملزم موٹرسائیکل چھوڑکرفرارہوگیا۔ تشدد سے لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی
🚨لاہور: مزنگ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر بہیمانہ تشدد ۔۔ لڑکی پر تشدد کی سی سی ٹی وی منظر پر آگئی، موٹرسائیکل سوار شہری نے "سکوٹی سوار" لڑکی کو اوور ٹیک کرکے روکا ۔۔ موٹرسائیکل سوار شہری اترا اور لڑکی کو دبوچ کر زمین پر پٹخ دیا۔۔ لڑکی کو تھپڑ مارے اور بال بھی نوچے ،لوگوں نے لڑکی جان خلاصی کروائی ۔۔ ملزم نے لڑکی کا بیگ چھین کر زمین پر پٹخ دیا،جس میں 85 ہزار مالیت کا لیپ ٹاپ بھی ٹوٹ گیا ۔تشدد سے لڑکی کی ناک کی ہڈی اور چہرے پر زخم آئے ۔۔
ملزم فرار، لوگوں نے موٹرسائیکل تحویل میں لے کر پولیس کے حوالے کر دی، لڑکی کے باپ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج
جب تک غیر منتخب شدہ افراد مشرف بہ پارلیمان ذریعے ایوان کی پوڑیاں چڑھتے رہیں گے تو پھر “ کوسی “ ہی پوریں گے اور شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے چکر میں جماعت کو بھی کھڈے لائن لگوائیں گے کیونکہ آپکی ٹوئٹ سے کھوچل میڈیا پر آپ ہی کی وزیراعلی کے خلاف ایک چارج شیٹ تیار ہو چکی ہے اور یہ اس وجہ سے ہے کہ حلقائی سیاست عوامی نبض اور اپنے ووٹر سے ہفتہ وار ملاقات کا تجربہ حاصل نہیں ہے لہذا چولیں ہی ماریں گے جبکہ تیسری جانب محترمہ نوشین افتخار جیسی ممبر پارلیمان بھی موجود ہیں جو براہ راست انتخابی دنگل سے ایوان تک پہنچی ہیں اور جنکا حلقے کی سیاست سے گہرا تعلق بھی ہے لیکن جماعت میں پیراشوٹر اور غیر منتخب افراد کا ہمیشہ ایک پائیدان اونچا رہا ہے
میاں صاحب یہی چراغ جلیں گے تو ویوز اور ویوز ٹھنڈی مشینوں کا دھندہ چلے گا
سناؤ فیر
بابا جی منتیں کررہا ہے!💔
جبکہ AC صاحبہ فرعون بنی ہوئی ہے, غریب عوام کا کاروبار تباہ کیا جارہا ہے, بابا جی صرف شام تک وقت مانگ رہا ہے, لیکن عوامی نؤکرانی AC نے بابا جی کی ایک نہ سنی اور دوکانیں گرادی!
گورنر راج کے سمرات!!
پولیس اہلکار کا عام شہری کوسرِعام لات مارنا۔
ضلع مہمند کی ایک ویڈیو میں کسی AC کےمبینہ انٹرویو کے دوران پیچھے کھڑےایک شہری کوپولیس اہلکارنےزوردار لات ماردی۔
کیاکسی سرکاری افسر کی موجودگی یا پروٹوکول،کسی اہلکارکو یہ اختیار دیتاہے کہ وہ ایک عام شہری کی عزتِ نفس کوسرعام پامال کرے؟
ایک بات جو بہت تشویشناک کہ جب کسی کے اختیار میں کوئی بچہ آجائے وہ جب تک اسے مار نا لیں چین سے نہی بیٹھتے ہیں پاکستانی اس قدر سفاک اور ظالم ہیں
شیخوپورہ میں لیڈی ہیلتھ ورکر نے گھر میں کام کرنے والی بچی کو بے دردی سے قتل کر دیا آج میں نے 44ایسے کیسز پڑھے
یہ ایک سٹوڈنٹ ہیں ان سے سیم لائبہ کی طرز پر فراڈ ہو اہے۔ ان کے پاس ثبوت موجود ہیں۔ یہ بہادر بچی ہے۔ ادارے کب ان کو انصاف فراہم کریں گے۔ خودکشی نہیں کی تو کیا آپ لوگ نوٹس نہیں لیں گے ۔ سب لوگ ریٹویٹ کریں تاکہ ان کو انصاف مل سکے
@BSWarraich@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
صادق آباد: ماں کے روپ میں جلاد! عوامی کالونی میں مبینہ طور پر سنگدل ماں نے 4 سالہ معصوم سبحان کو تشدد کرکے لہولہان کر دیا۔ سفاکیت کی انتہا، تشدد کی ویڈیو اپنی ہی والدہ کو واٹس ایپ پر بھیج دی۔ معصوم بچے کو انصاف کون دلائے گا؟ حکام فوری نوٹس
@OfficialDPRPP @PunjabPolicePakistan